لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

جاسم محمد

محفلین
نئے چیف صاحب سے کچھ امید تھی کہ اسکو بھی دیکھیں گے
یہی تو المیہ ہے کہ آج تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ اس ملک میں اصل حکومت کس کی ہے۔ 1950 کی دہائی سے عدلیہ فوج اور فوج عدلیہ کو تحفظ فراہم کرتی رہی ہے۔ درمیان میں سول اداروں اور محکموں کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔
EYHm2zxXsAUfV_y.jpg
 
آورکزئی

تھوڑا سا اور ایڈ کرتے نا۔۔۔۔۔۔۔ مالم جبہ ۔۔۔ بیلیئن ٹریز، بی آر ٹی ، فارن فنڈنگ ، ناجائز بچی کو چھپانا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ بنی گالا کے کاغذات۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ توبہ
 
جاسم محمد

محفلین
درست فرمایا۔۔۔ نہیں تو نیازی اب وزیراعظم ہوتا ؟؟؟ توبہ
آئین و قانون میں ۶۲، ۶۳ کی شق جن قانون سازوں نے شامل کی، کیا وہ خود بھی اس پر پورا اترتے تھے؟ اگر اس شق کا اطلاق سب ممبران پارلیمنٹ پر ایک ساتھ کر دیا جائے تو پوری اسمبلی خالی ہو جائے گی۔ آج بھی اسٹیبلشمنٹ اور عدالتیں جب چاہے عمران خان کو ٹرین خان و سیتا وائٹ کیس میں نااہل کرکے گھر بھیج سکتی ہیں
 
جاسم محمد

محفلین
آج یاد آ رہا ہے؟ چلیں دیر سے آیا، آیا تو صحیح! :)
بھولا کب تھا؟ :)
آپ نظریاتی جمہوریوں کی اصول پسندی پر چل کر اگر عمران خان واقعتا عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر اعظم بن جاتا تو نواز شریف کی طرح زیادہ پر نکالنے پر دو سیکنڈ میں ۶۲، ۶۳ کے تحت عدالت سے نا اہل ہو جانا تھا۔ آپ سب کے اصول اور نظریات بہت اچھے ہیں لیکن جس معاشرہ کیلئے ہیں وہ پاکستان نہیں بلکہ مغرب ہے۔ براہ مہربانی زمینی حقائق سے آگاہی پیدا کریں۔
 
جا ن

محفلین
بھولا کب تھا؟ بالفرض آپ نظریاتی جمہوریوں کی اصول پسندی کے پر چل کر عمران خان واقعتا عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر اعظم بن جاتا تو نواز شریف کی طرح زیادہ پر نکالنے پر دو سیکنڈ میں ۶۲، ۶۳ کے مطابق عدالت سے نا اہل ہو جانا تھا۔ آپ جیسوں کے اصول اور نظریات جس معاشرہ کیلئے ہیں وہ پاکستان نہیں ہے بلکہ مغرب ہے
اور مغربی طرزِ جمہوریت کے خواب کس نے دکھلائے تھے قوم کو؟ :ROFLMAO:
 
جاسم محمد

محفلین
اور مغربی طرزِ جمہوریت کے خواب کس نے دکھلائے تھے قوم کو؟ :ROFLMAO:
وہی جنہوں نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دکھا کر پنجاب میں ۶ باریاں لی تھی۔ جو آج بھی بھٹو کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور نہ جانے کتنی دہائیاں سندھ پر مزید قابض رہیں گے۔
جو سیاست دان عوام سے ہمیشہ سچ بولے کہ میں اقتدار میں آکر آپ پر قرضے واپس کرنے کیلئے مزید ٹیکس لگاؤں گا، آٹا چینی بجلی مافیا کو فری ہینڈ دوں گا، اپوزیشن اور میڈیا کو دبا کر رکھوں گا، ہر ادارہ اور محکمہ کا سربراہ فوجی افسر کو لگاؤں گا تو اس سیاست دان کو کون پاگل ووٹ دے گا؟ :)
 
آورکزئی

محفلین
آئین و قانون میں ۶۲، ۶۳ کی شق جن قانون سازوں نے شامل کی، کیا وہ خود بھی اس پر پورا اترتے تھے؟ اگر اس شق کا اطلاق سب ممبران پارلیمنٹ پر ایک ساتھ کر دیا جائے تو پوری اسمبلی خالی ہو جائے گی۔ آج بھی اسٹیبلشمنٹ اور عدالتیں جب چاہے عمران خان کو ٹرین خان و سیتا وائٹ کیس میں نااہل کرکے گھر بھیج سکتی ہیں

یعنی وہ اہل ہی نہیں ہے نا ؟؟
 
آورکزئی

محفلین
اپنے من پسند یا نا پسند جتنے مرضی کیسز اس عدالتی نظام میں ایڈ کر لیں۔ سب کا نتیجہ پھر بھی صفر بٹا صفر نکلنا ہے کیونکہ اس عدالتی نظام کا سرے سے کوئی پیندا ہی موجود نہیں ہے
82-F3-F24-A-AC1-A-4280-8024-4378-CDB9-FF4-B.jpg

ہاہاہاہا۔۔۔۔ نیازی کے اس پاس یا اجوباجو والے کیسے ہیں؟؟ تو نیازی کس مرض کی دوا ہے۔۔ وہ تو ان سب کو ’’ انساپ‘‘ دلانے ایا تھا نا۔۔۔ خود کرپٹ نکلا۔۔۔ ہاہاہا
 
جاسم محمد

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔ نیازی کے اس پاس یا اجوباجو والے کیسے ہیں؟؟ تو نیازی کس مرض کی دوا ہے۔۔ وہ تو ان سب کو ’’ انساپ‘‘ دلانے ایا تھا نا۔۔۔ خود کرپٹ نکلا۔۔۔ ہاہاہا
نیازی بذات خود مالی طور پر کرپٹ نہیں ہے۔ اس کے اردگرد موجود افراد اسے چونا لگا کر حرام مال بنا لیں تو وہ الگ بات ہے۔ عمران خان کو صرف ماضی کی اخلاقی کرپشن (سیتا وائٹ، ٹیرن خان سکینڈل) میں نااہل کیا جا سکتا ہے۔ یہ کیس عدالت میں پہلے ہی موجود ہے اور جب تک خلائی مخلوق کا اشارہ نہ ہو آگے چل نہیں سکتا
 
آورکزئی

محفلین
تو پھر یہ کہ اس رمضان لگ کر اللہ سے دعا کریں کہ خان صاحب کا جلد سے جلد عدالتوں، اسٹیبلشمنٹ وغیرہ سے کوئی بڑا پھڈا ہو جائے تاکہ ان کی فوری نااہلی کا سامان پیدا ہو سکے :)

اپ بھی یہی کر رہے ہیں۔۔۔؟؟ دعا مانگ رہے ہیں کہ اس نیازی اور انکے حواریوں سے جلد جان چھڑائیں؟؟
 
آورکزئی

محفلین
نیازی بذات خود مالی طور پر کرپٹ نہیں ہے۔ اس کے اردگرد موجود افراد اسے چونا لگا کر حرام مال بنا لیں تو وہ الگ بات ہے۔ عمران خان کو صرف ماضی کی اخلاقی کرپشن (سیتا وائٹ، ٹیرن خان سکینڈل) میں نااہل کیا جا سکتا ہے۔ یہ کیس عدالت میں پہلے ہی موجود ہے اور جب تک خلائی مخلوق کا اشارہ نہ ہو آگے چل نہیں سکتا

بذات خود۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ ہاہاہاہا توبہ
 
Top