وزیر مذہبی امور کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید

آورکزئی

محفلین
EW7jFn9XgAIW0c4
 
آورکزئی

محفلین
EW36le4XsAExLeQ

نورالحق قادری اور علی محمد کا جھوٹ ملاحظہ ہو ۔ یہ 15 اپریل کو کابینہ کے فیصلے کی کاپی ہے ۔ اب اخلاقی طور پر کم ازکم ان دونوں صاحبان کو مستعفی ہونا چاہئے جسطرح انہوں نے قوم سے وعدہ کیا تھا ۔
 
جا ن

محفلین
قادیانی کائنات کا بدترین کافر ہیں۔۔۔۔۔ بات ختم
کاش کہ آپ سمجھ پاتے کہ محض بد ترین کافر کہہ دینے سے بات ختم نہیں ہو جاتی اگر ایسا ہوتا تو پھر حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مشرکین مکہ کو راہ راست پہ لانے کی خاطر اتنی صعوبتیں برداشت نہ کرتے!
کافر کافر کی رٹ سے مسائل نہیں ہونے والے، وہی محنت کرنے کی ضرورت ہے جو حضور نے کی یعنی اگر ہم سمجھتے ہیں کوئی راہ راست پہ نہیں تو انہیں راہ راست پہ لانے کی ہر ممکن کوشش کرنا نہ کے کافر کافر کے نعرے لگانا۔ کافر کافر کے نعرے لگانا سنت رسول ہرگز نہیں۔ ایسے نعرے لگانا تو آسان عمل ہے لیکن کسی کو سیدھے راستے پہ لانے کی جستجو کرنا زیادہ مشکل کام ہے۔ وہ کام کریں جو حضور اقدس نے کیا اگر واقعی حب رسول کے دعویدار ہیں!
اگر محض قادیانی قادیانی کی رٹ لگا کر دکانداری ہی کرنی ہے تو پھر معذرت کے ساتھ، صد معذرت کے ساتھ، اگر قادیانی اسلام پر نہیں تو اپ بھی اس اسلام پہ نہیں جس کی خاطر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیئس سال مشقتیں برداشت کیں!
 
جا ن

محفلین
ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ عارف کریم کو ثبوت فراہم کیے جائیں۔
دعویٰ اپ کریں اور ثبوت حکومت فراہم کرے! اچھا ہے بھئی سب اچھا ہے! دلیل کا معیار بھی بہت خوب ہے۔ میں چاہے جو مرضی کہانیاں سناتا رہوں اس کی بھی ذمہ دار حکومت ہے!
اور حد تو یہ ہے کہ الزام لگانے اور پروپیگنڈہ کرنے جیسے الزامات بھی دوسروں کے سر، یعنی چور ہی کہتا پھرے کہ فلاں چور ہے، فلاں چور ہے! کیا کہنے!
 
الف نظامی

لائبریرین
مسیلمہ کذاب اور مرزا قادیانی ایک ہی زمرے میں آتے ہیں۔ دونوں جھوٹے ، جعل ساز ہیں اور دونوں کے ماننے والے کافر۔
 
الف نظامی

لائبریرین
اب بچیں موقعہ پرست جماعتیں جن میں نون لیگ اور پی ٹی آئی شامل ہیں وہ موقع کے لحاظ سے اپنا موقف تبدیل کرلیتی ہیں، یعنی میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو۔ موجودہ حکومت کا شروع سے یہی طور رہا ہے۔ پہلے کچھ قادیانیوں کو اپنی کور ٹیم میں شامل کیا۔ اسلام پسندوں کی جانب سے پریشر آیا تو فوراً یو ٹرن لے لیا۔ یوتھیوں نے ہر موقع پر عمران نیازی کے ہر فیصلے اور ہر یوٹرن پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔

اس مسئلے میں یہی دیکھنے کو مل رہا ہے اور یوتھیوں کا طرزِ عمل بھی پیشن گوئی کے عین مطابق ہے۔
عوام کی طرف سے دباو آنے پر عمران خان اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کا مشورہ دے کر خود کو اسلام پسند ظاہر کرنے کی ایکٹنگ کرتا ہے۔ گویا یہ سمری اس کی لاعلمی میں بن گئی تھی جس کی بعد میں تردید کرنا پڑی۔
 
جاسم محمد

محفلین
EW36le4XsAExLeQ

نورالحق قادری اور علی محمد کا جھوٹ ملاحظہ ہو ۔ یہ 15 اپریل کو کابینہ کے فیصلے کی کاپی ہے ۔ اب اخلاقی طور پر کم ازکم ان دونوں صاحبان کو مستعفی ہونا چاہئے جسطرح انہوں نے قوم سے وعدہ کیا تھا ۔
یہ تو صاف ظاہر ہے کہ حکومت نے اس معاملہ پر یوٹرن لیا ہے۔ کابینہ کو قادیانیوں سے متعلق یہ اہم فیصلہ لینے سے قبل وزارت مذہبی امور کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا
 
حکومت عاطف میاں کو اقتصادی کونسل میں نہ شامل کر پائے یہ تو بڑی عمدہ بہت بڑی بات تھی۔ پھر کپتان کہہ دیتا ہے کہ ایلیٹ اپنی مرضی سے فیصلے کر دیتی ہے۔
 
آورکزئی

محفلین
کاش کہ آپ سمجھ پاتے کہ محض بد ترین کافر کہہ دینے سے بات ختم نہیں ہو جاتی اگر ایسا ہوتا تو پھر حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مشرکین مکہ کو راہ راست پہ لانے کی خاطر اتنی صعوبتیں برداشت نہ کرتے!
کافر کافر کی رٹ سے مسائل نہیں ہونے والے، وہی محنت کرنے کی ضرورت ہے جو حضور نے کی یعنی اگر ہم سمجھتے ہیں کوئی راہ راست پہ نہیں تو انہیں راہ راست پہ لانے کی ہر ممکن کوشش کرنا نہ کے کافر کافر کے نعرے لگانا۔ کافر کافر کے نعرے لگانا سنت رسول ہرگز نہیں۔ ایسے نعرے لگانا تو آسان عمل ہے لیکن کسی کو سیدھے راستے پہ لانے کی جستجو کرنا زیادہ مشکل کام ہے۔ وہ کام کریں جو حضور اقدس نے کیا اگر واقعی حب رسول کے دعویدار ہیں!
اگر محض قادیانی قادیانی کی رٹ لگا کر دکانداری ہی کرنی ہے تو پھر معذرت کے ساتھ، صد معذرت کے ساتھ، اگر قادیانی اسلام پر نہیں تو اپ بھی اس اسلام پہ نہیں جس کی خاطر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیئس سال مشقتیں برداشت کیں!

سرجی قادیانی کافر ہیں یا نہیں۔۔؟؟ بات تو گھول مول کے پیش کرنے سے سیدھا سیدھا جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔
 
الف نظامی

لائبریرین
سرجی قادیانی کافر ہیں یا نہیں۔۔؟؟ بات تو گھول مول کے پیش کرنے سے سیدھا سیدھا جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
میری مثال اور گزشتہ انبیائے کرام کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے ایک بہت خوبصورت مکان بنایا اور اسے خوب آراستہ کیا ، لیکن ایک گوشہ میں ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی۔ لوگ آ آ کر اس مکان کو دیکھنے لگے اور اس پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہنے لگے : یہاں اینٹ کیوں نہیں رکھی گئی؟ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: سو میں وہی اینٹ ہوں اور میں خاتم النبین ہوں (یعنی میرے بعد بابِ نبوت ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا ہے)

اخرجہ البخاری فی الصحیح ، کتاب : المناقب ، باب: خاتم النبین ﷺ ،الرقم 3341،3342 ،و مسلم فی الصحیح ، کتاب: الفضائل الرقم 2286 و احمد بن حنبل فی المسند الرقم 9106 و النسائی فی السنن الکبری الرقم 11422
بحوالہ: المنہاج السوی من الحدیث النبوی ﷺ صفحہ 493-494

مرزا قادیانی قطعی طور پر کذاب اور جعل ساز ہے اور اس کے ماننے والے کافر ہیں۔ نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کےبعد کوئی نبی نہیں اور جو بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ جھوٹا ہوگا، کافر ہوگا ، جعل ساز ہوگا اور اس کے ماننے والے بھی جھوٹے اور کافر ہوں گے۔
 
جا ن

محفلین
سرجی قادیانی کافر ہیں یا نہیں۔۔؟؟ بات تو گھول مول کے پیش کرنے سے سیدھا سیدھا جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ۔ کیا جواب دیا ہے۔ محترم میرا جواب بالکل واضح ہے۔ اب اپ کو سنت رسول بھی گول مول جواب لگنے لگے تو آپ کے لیے ہرگز ہرگز میرے پاس کوئی جواب نہیں! :)
 
آورکزئی

محفلین
سبحان اللہ۔ کیا جواب دیا ہے۔ محترم میرا جواب بالکل واضح ہے۔ اب اپ کو سنت رسول بھی گول مول جواب لگنے لگے تو آپ کے لیے ہرگز ہرگز میرے پاس کوئی جواب نہیں! :)

تو پھر بات ختم۔۔۔۔۔۔۔ فتنوں کے زیر کرنے کے لیے کیا کیا کیاگیا۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔ اب تو بات ختم ہوئی اپ کے جواب سے
 
الف نظامی

لائبریرین
مرزا غلام احمد قادیانی نے یکے بعد دیگرے کتنے دعوے کئے؟
کن وجوہات کی بنا پر وہ دائرہ اسلام سے خارج کافر و مرتد ہیں؟
 
محمد وارث

لائبریرین
ایک سادہ سی بات ہے کہ احمدی، قادیانی، مرزائی، لاہوری گروپ وغیرہ اپنے آپ کو مسلمان کہتے اور سمجھتے ہیں بلکہ اپنے آپ کو "اصلی تے وڈے" مسلمان سمجھتے ہیں، دوسری طرف پاکستان کا آئین ان کو غیر مسلم یعنی ایک اقلیت قرار دیتا ہے اب اگر وہ کسی اقلیتی کمیشن کا بطور غیر مسلم اقلیت رکن بن جاتے ہیں تو یہ تو زیادہ اچھا ہے کہ وہ آئین پاکستان کے موافق اپنے آپ کو ایک غیر مسلم اقلیت مان لیں گے، تو اس میں مسلمانوں کو کیا اعتراض ہے؟
 
Top