امریکہ میں کورونا وائرس

سید ذیشان

محفلین
لوگ ناروے میں بیٹھ کر پاکستان کی فکر کر سکتے ہیں تو پاکستانی بھی دوسرے ممالک کی فکر کر سکتے ہیں اس میں ایسی کون سی بات ہے کہ یہ سوال نہ اٹھایا جائے؟
ناروے میں کون بیٹھا ہوا ہے؟ اس کا میری ذات سے کیا تعلق ہے؟
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ہروانے کے لیے کورونا وائرس پھیلایا۔

عالمی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں ایک بار پھر چین پر سازش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور چین نہیں چاہتا کہ میں اس بار بھی کامیاب ہوجاؤں اس لیے چین نے کورونا وائرس کو بے قابو ہونے دیا۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ چین انہیں الیکشن ہروانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے اور کورونا وائرس کی وبا کو بے قابو ہونے دینا، درست معلومات نہ دینا اور حقائق چھپانا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے تاکہ امریکی عوام متنفر ہو جائے۔

چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں صدر ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹا اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین امریکی الیکشن میں مداخلت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا اور نہ ہی یہ ہمارا استحقاق ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس وبا کی تباہی بدانتظامی کی وجہ سے ہے، امریکی صدر کو اس پر توجہ دینا چاہیئے۔
 
جاسم محمد

ٹرمپ کے مطابق اس نے چینی لیبارٹری میں کورونا وائرس ایجاد کرنے کے شواہد دیکھے ہیں
Trump contradicts US intel community by claiming he's seen evidence coronavirus originated in Chinese lab
 
محمد سعد

محفلین

محمد سعد

محفلین
کمال تو یہ ہے کہ امریکہ جیسے دولت مند ملک میں بھی سرکار چند ماہ کے لیے عوام کو قومی خزانے سے ضروریات زندگی فراہم کرنے کے بجائے ان کو کارپوریشنز کے منافع کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے اور اس کام کے لیے ڈیٹا سینسر کرنے سے بھی گریز نہیں کر رہی۔
Florida scientist was fired for 'refusing to manipulate' COVID-19 data, she said
she confirmed, as reported by CBS-12 in West Palm Beach that she was fired because she was ordered to censor some data, but refused to "manually change data to drum up support for the plan to reopen."
 
جاسم محمد

محفلین
کمال تو یہ ہے کہ امریکہ جیسے دولت مند ملک میں بھی سرکار چند ماہ کے لیے عوام کو قومی خزانے سے ضروریات زندگی فراہم کرنے کے بجائے ان کو کارپوریشنز کے منافع کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے اور اس کام کے لیے ڈیٹا سینسر کرنے سے بھی گریز نہیں کر رہی۔
Florida scientist was fired for 'refusing to manipulate' COVID-19 data, she said
اس میں کوئی شک و شبہ نہیں رہا کہ امریکہ ایک کرپٹ ترین جمہوریہ ہے
 
الف نظامی

لائبریرین
کمال تو یہ ہے کہ امریکہ جیسے دولت مند ملک میں بھی سرکار چند ماہ کے لیے عوام کو قومی خزانے سے ضروریات زندگی فراہم کرنے کے بجائے ان کو کارپوریشنز کے منافع کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے اور اس کام کے لیے ڈیٹا سینسر کرنے سے بھی گریز نہیں کر رہی۔
Florida scientist was fired for 'refusing to manipulate' COVID-19 data, she said
اس میں ایک جملہ بڑے کام کا ہے
When politicians censor scientists and manipulate the numbers, the rest of us suffer

سیاست دانوں کی پالیسی سائنس جان کر بھی ایسی ہوتی ہے جس میں کارپوریٹ مفادات کا تحفظ اولین ترجیح ہوتی ہے۔
 
Top