propaganda & propaganda tools

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
کچھ لوگ مسلمانوں کے لبادے میں فرقہ وارانہ انتشار پھیلائیں گے ان کا لٹمس ٹیسٹ 'مرزے 'سے الفت سمجھا جائے۔
کچھ لوگ مسلمانوں کے لبادے میں کفریہ عقائد کا پرچار کریں گے ان کا لٹمس ٹیسٹ 'مرزے' سے شدید نفرت سمجھا جائے۔
 
فہد مقصود

محفلین
کچھ لوگ مسلمانوں کے لبادے میں فرقہ وارانہ انتشار پھیلائیں گے ان کا لٹمس ٹیسٹ 'مرزے 'سے الفت سمجھا جائے۔

ابھی آپ کا ایک سٹیٹس پڑھا ہے : دم دم سخی قادر قلندر بول!
لگتا ہے آپکا تعلق احمد رضا خان صاحب کی جماعت سے ہے۔
آپ ہی کے فورم پر موجود احمد رضا خان صاحب کی کتاب العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ سے کچھ فتاویٰ آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہوں گا۔
ذاتی کتب خانہ - العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)
تصاویر اس دھاگے میں ارسال کی گئی جلد نمبر ۱۵ سے صفحہ 545 تا 553 تک کی ہیں۔

fatawa-rizvi-01.jpg

fatawa-rizvi-02.jpg

fatawa-rizvi-03.jpg

fatawa-rizvi-04.jpg

fatawa-rizvi-05.jpg

fatawa-rizvi-06.jpg

fatawa-rizvi-07.jpg

fatawa-rizvi-08.jpg

fatawa-rizvi-09.jpg

fatawa-rizvi-10.jpg

fatawa-rizvi-11.jpg

fatawa-rizvi-12.jpg

fatawa-rizvi-13.jpg

fatawa-rizvi-14.jpg

fatawa-rizvi-15.jpg

fatawa-rizvi-16.jpg

تو حضرت یہ جو آپ فرقہ واریت کا شور مچا کر اور مرزا سے الفت کا لیبل لگا کر امت کے عقیدہ توحید، عقیدہ ختمِ نبوت میں بدعنوانی کرنے والوں کا دفاع کرنے میں مصروف ہیں تو اب اس کے بارے میں کیا آپ کے خیالات ہوں گے؟؟؟؟؟

آپ کے اعلیٰ حضرت احمد رضا خان صاحب نے تو فتویٰ لگانے کے دوران ہر قسم کی حدود پار کر دیں!!! فرقہ واریت کا بدترین روپ تو یہ ہے جناب کہ انسان دوسرے فرقوں کو غلط ثابت کرنے کے لئے خدا کے بارے میں ایسی گھٹیا زبان استعال کرے! غیر مقلدوں، وہابیوں اور دیوبندیوں لے لئے اپنی نفرت میں اتنے آگے نکل گئے کہ یہ بھی نہیں سوچا کہ کس ذات کے بارے میں وہ کیا کہہ رہے ہیں؟؟؟؟
خدائے رب العزت کے بارے میں ایسی باتیں جو کوئی مسلمان سوچنے سے گھبرائے، انھوں نے کہہ بھی دیں بلکہ کتاب میں لکھیں اور اس کتاب کی اشاعت بھی ہو گئی بلکہ آج تک اس کی ہزاروں کاپیاں شائع ہو چکی ہیں اور کی جا رہی ہیں!!!!
آپ کے علماء آج تک ان صاحب کی تعلیمات کی نا صرف پیروی کرتے ہیں بلکہ بڑے فخر سے اعلیٰ حضرت کا خطاب بھی عنایت کرتے ہیں!!!! کیا آپ فرقہ واریت کی اس بدترین مثال پر کچھ کہنا پسند فرمائیں گے؟؟؟

شرکاء محفل نوٹ کر لیں کہ ایک جملہ کبھی بھی احمد رضا خان صاحب کے جماعت کا کوئی بھی فرد کبھی بھی اس فتویٰ کے خلاف بولنے کی ہمت نہ کرسکے گا!!!! کیوں؟؟؟؟ کیونکہ یہ ان کے مذہبی راہنما کا معاملہ ہے! ہاں، لیکن دوسروں پر تنقید کرنے، گستاخی کے الزامات لگانے ضرور سب سے آگے آگے آپ ان کو پائیں گے! یہ ہے ان کی حقیقت!
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
دوسروں پر تنقید کرنے، گستاخی کے الزامات لگانے ضرور سب سے آگے آگے آپ ان کو پائیں گے! یہ ہے ان کی حقیقت!
اپنے مذہبی علما کی شر انگیزیاں چھپانے کیلئے دیگر فرقوں کے علما پر سارا وقت الزام تراشی کرتے ہیں۔
 
فہد مقصود

محفلین
اپنے مذہبی علما کی شر انگیزیاں چھپانے کیلئے دیگر فرقوں کے علما پر سارا وقت الزام تراشی کرتے ہیں۔

بھائی یہاں تو میں شرکاء محفل پر ہر وقت الزام تراشیاں ہوتے دیکھتا رہتا ہوں! ہر کسی کو مرزا سے الفت کا الزام لگایا جاتا رہتا ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
مسلمانو! وحدت پر توجہ دیجیے۔ دشمن تمہاری قوت کو تقسیم کر کے پاکستان میں قادیانیت پھیلانا چاہتا ہے۔
دیوبندی، بریلوی ،اہل حدیث، اہل تشیع کی طرف سے ختم نبوت کا مشترکہ محاذ قائم ہے۔ یہ خبر سن کر ٹرمپ کی نانی فوت ہوگئی اور یہودیوں کے ہاتھوں کے توتے اڑ گئے۔
 
پہلے تو شرکاء محفل یہ نوٹ کر لیں کہ جو کہا تھا وہی ہوا! ایک جملہ کیا ایک لفظ احمد رضا خان صاحب کی خدا کے لئے استعمال کی گئی زبان پر بولا نہ گیا! یہی ہوتا ہے جب بھی ان کے پیروکاروں سے بات کی جائے! پہلے کہتے ہیں جھوٹے ہو اور جب ثبوت دکھاو تو جواب نہیں دیا جاتا ہے!!!

آپ کی تائید کرنے والا تو کوئی نظر نہیں آرہا ہے تو آپ جنگ کا نقارہ بجا کر بلانا کس کو چاہ رہے ہیں؟؟؟؟ کیا واقعی آپ کے ان خالی خولی نعروں سے کچھ ہونے والا ہے؟؟؟ اور صرف قادیانیت کا الزام لگا کر آپ سمجھتے ہیں کہ اصل مسئلے پر سے قارئین کی توجہ ہٹانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟؟؟؟؟بھول ہے آپکی!!! اور اگر الزام لگائیں تو کوئی ٹھوس ثبوت دینے کی بھی عادت بنائیے جناب!!! ثبوت کے بغیر بات کرنے والوں کو جھوٹا بھی سمجھا جاسکتا ہے اور یہ نہ ہو کہ ایک وقت آئے کہ آپ کی ہر بات کو ہی لوگ جھوٹ سمجھنے کی عادت بنا لیں جیسے آپ کی عادت ہے قادیانیت قادیانیت کا کھیل کھیلنے کی!!! اور جو آپ عقیدہ ختم نبوت کے محاذ کے بارے میں بات کر رہے ہیں نا تو ختم نبوت میں کی گئی بدعنوانیاں یہاں پڑھئے!!!!
مذہبی عقائد اور نظریات

اور حضرت! آپ جیسی مزاحیہ باتیں کرنے والی شخصیت سے تو میرا پہلی بار سامنا ہوا ہے۔ دلیل ندارد اور الٹا نعرے لگا کر رعب جمانا!!! ہاہاہا!!! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: پہلی بار کسی بحث میں مجھے کسی کے جواب پر اس قدر ہنسی آئی ہے اور ساتھ میں آپ کی دماغی حالت سے ہمدردی بھی محسوس ہو رہی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
طارق جمیل دیوبندی شیعہ اور بریلوی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد کی کاوش کر رہے ہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور تمام مکاتب فکر قادیانیت کے خلاف اکٹھے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
دیوبندی، بریلوی ،اہل حدیث، اہل تشیع کی طرف سے ختم نبوت کا مشترکہ محاذ قائم ہے۔
طارق جمیل دیوبندی شیعہ اور بریلوی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد کی کاوش کر رہے ہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور تمام مکاتب فکر قادیانیت کے خلاف اکٹھے ہیں۔
یعنی مختلف مکاتب الفکر کے مسلمان باہم اتحاد کیلئے بھی کسی کی مخالفت (قادیانیت) کے محتاج ہیں۔ اس مشترکہ مخالفت کے باوجود قادیانیت کا تو کچھ بال بیکا نہ ہوا۔ الٹا ان کے لیڈران پاکستان سے ہجرت کرکے اپنی جماعتیں دنیا کے ۲۰۰ ممالک تک پھیلا چکے ہیں
 
مسلمانوں کا اتحاد ہی تو دشمنوں کو کھٹکتا ہے اس لیے کبھی ان کی مخالفت دیوبندیوں کے لبادے میں آ کر بریلویوں پر طعن کرتے ہیں تو کبھی بریلویوں کے لبادے میں دیوبندیوں کو اکساتے ہیں تو کبھی شیعہ کے لبادے میں سنیوں کو اور کبھی سنیوں کے لبادے میں اہل تشیع کو۔
لیکن برسوں فرقہ وارانہ انتشار کا شکار ہونے کے بعد تمام فرقوں کو یہ بات واضح ہو چکی کہ فرقہ واریت پر مبنی مباحث کے پیچھے کوئی مسلم نہیں بلکہ مرزا ، پیٹر یا ڈیوڈ ہوتا ہے اور اس سے دشمن کی ہی طاقت بڑھتی ہے لہذا اب آپ جس بھی فرقہ وارانہ چینل سے آگ بھڑکائیں گےتمام فرقوں کی طرف سے ایک ہی جواب ملے گا مرزا قادیانی جھوٹا اور جعل ساز ہے اور امت مسلمہ اس کے خلاف باہم متحد ہے۔
وہ دن ماضی کا قصہ بن چکے جب ہمارا دشمن ایک فرقے کے خلاف تنقید کرتا تھا تو دوسرے خاموش رہتے اور خوش ہوتے تھے۔
 
فہد مقصود

محفلین
طارق جمیل دیوبندی شیعہ اور بریلوی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد کی کاوش کر رہے ہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور تمام مکاتب فکر قادیانیت کے خلاف اکٹھے ہیں۔

یہاں طارق جمیل کی بات نہیں ہو رہی۔ بات ہو رہی ہے اھمد رضا خان صاحب کی! اگر آپ کے پاس احمد رضا خان صاحب کی امتِ مسلمہ میں اتحاد پیدا کرنے اور غیر مقلدوں سے بھائی چارہ قائم کرنے کی کوئی مثال ہو تو لائیے!!!

مسلمانوں کا اتحاد ہی تو دشمنوں کو کھٹکتا ہے اس لیے کبھی ان کی مخالفت دیوبندیوں کے لبادے میں آ کر بریلویوں پر طعن کرتے ہیں تو کبھی بریلویوں کے لبادے میں دیوبندیوں کو اکساتے ہیں تو کبھی شیعہ کے لبادے میں سنیوں کو اور کبھی سنیوں کے لبادے میں اہل تشیع کو۔
لیکن برسوں فرقہ وارانہ انتشار کا شکار ہونے کے بعد تمام فرقوں کو یہ بات واضح ہو چکی کہ فرقہ واریت پر مبنی مباحث کے پیچھے کوئی مسلم نہیں بلکہ مرزا ، پیٹر یا ڈیوڈ ہوتا ہے اور اس سے دشمن کی ہی طاقت بڑھتی ہے لہذا اب آپ جس بھی فرقہ وارانہ چینل سے آگ بھڑکائیں گےتمام فرقوں کی طرف سے ایک ہی جواب ملے گا مرزا قادیانی جھوٹا اور جعل ساز ہے اور امت مسلمہ اس کے خلاف باہم متحد ہے۔
وہ دن ماضی کا قصہ بن چکے جب ہمارا دشمن ایک فرقے کے خلاف تنقید کرتا تھا تو دوسرے خاموش رہتے اور خوش ہوتے تھے۔

یعنی پسِ پردہ یہ کھیل جاری رہا ہے کہ کوئی مسلمانوں کا مخالف دیوبندی یا بریلوی بن کر مخالف فرقے پر طعن کرنے آجاتا ہے؟؟؟

تو پھر کیا یہ سمجھا جائے کہ فرقہ بریلویہ میں اب احمد رضا خان صاحب اور بہت سارے بریلوی علماء کی کوئی حیثیت نہیں رہی ہے اور ان کی تعلیمات کی اب کوئی پیروی نہیں کرتا ہے؟ اور آپ اور دوسرے تمام فرقوں کے لئے احمد رضا خان صاحب مسلم نہیں رہے ہیں بلکہ درِحقیقت وہ مرزا، پیٹر یا ڈیوڈ ہیں؟؟؟

فتاوی رضویہ گیارہویں جلد کی چند سطریں حاضر ہیں

جس نے کسی بدمذہب کی توقیر کی اس نے اسلام کو ڈھا دینے میں مدد کی۔(فتاوی رضویہ ج 11 ص: 396)
غیرمقلدوں کا گمراہ وبدمذہب ہونا بروجہ احسن ثابت ہے۔(فتاوی رضویہ ج 11 ص: 373)
شیعہ وغیرہ بدمذہبوں سے شادی کرنا کیسا ہے۔(فتاوی رضویہ ج 11 ص: 367)
بدمذہب کتّا ہے بلکہ کتّے سے بھی بدتر ہے۔(۔(فتاوی رضویہ ج 11 ص: 399)
بدمذہب لوگ دوزخیوں کے کتّے ہیں۔(۔(فتاوی رضویہ ج 11 ص: 399)

قصبہ بھوجپورضلع مراد آباد سے چند بریلویوں نے اپنے ایک عالم سے تیس سوالات کئے ، ان کے جوابات میں سے من وعن ایک اقتباس پیش کرتا ہوں ۔

((پھر چونکہ قادیانی، وہابی، دیوبندی، غیرمقلد، ندوی، مودودی تبلیغی یہ سب کے سب حکم شریعت اسلامیہ گمراہ، بد عقیدہ بد دین، بد مذہب ہیں اس لئے حدیث و فقہ کے ارشاد کے مطابق اس شرعی دینی مسئلہ سے سب کو آگاہ کر دیا جاتا ہے کہ قادیانیوں، غیر مقلدوں، وہابیوں، دیوبندیوں، مودودیوں و غیرہ بدمذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا سخت حرام ہے۔ ان سے شادی بیاہ کا رشتہ قائم کرنا اشد حرام ہے۔ ان کے ساتھ نماز پڑھنا سخت گناہ کبیرہ ہے۔ ان سے اسلامی تعلقات قائم کرنا اپنے دین کو ہلاک اور ایمان کو برباد کرنا ہے جو ان باتوں کو مان کر ان پر عمل کرے گا اس کے لئے نور ہے اور جو نہیں مانے گا اس کے لئے نار ہے۔ والعیاذ باللہ تعالٰی))

شہزاد قادری ترابی اپنے ایک مضمون "ہم اپنی بیٹی کا نکاح کس سے کریں؟" کے تحت لکھتے ہیں۔
"موجودہ دور کے گستاخ فرقے جن میں دیوبندی ‘وہابی (اہلحدیث)‘ شیعہ‘ بوہری‘ قادیانی اور مودودی شامل ہیں‘ یہ تمام بدمذہب ہیں۔ ان سے رشتہ ناطہ جوڑنا منع ہے۔ یہ تمام بدمذہب ہم اہلسنت و جماعت سنی حنفی بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والوں بدعتی اور مشرک کہتے ہیں۔"

بلال برکاتی نام کا کوئی بریلوی "نظم وہابی دیوبندی بدعقیدہ" کے عنوان سے نظم لکھا ہے اس کا دو شعر آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں ۔
شرافت کے لبادے میں بڑے عیّار پھرتےہیں
وہابی بد عقیدے ہرطرف مکّار پھرتے ہیں
پڑوسی کے حوالے کرکے اپنے بال بچوں کو
ملے کھانا تو چلّےکیلئے تیار پھرتے ہیں

اب بتائیے جناب کون کس کے لبادے میں آیا ہے؟؟؟؟

دوسری بات یہ جو آپ بناء ثبوت ہر کسی پر قادیانیت کا الزام لگاتے رہتے ہیں وہ کیا ہے؟؟؟ آپ کے خیال سے آپ بہت بڑا کارنامہ انجام دے رہے ہیں؟؟؟ دوسروں کو نصحیت اور خود میاں فصیحت!!! واہ بھئی !!!
 
قادیانیت کو اسلامی فرقوں اور مسالک کے آپس میں شدید اختلافات چھپانے کیلئے بطور ڈھال استعمال کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قادیانیت کے خلاف تو یہ سب متحد ہیں لیکن جونہی فتنہ قادیانیت درمیان میں سے نکل جائے تو پھر دوبارہ تتر بتر ہو جاتے ہیں۔ اور یوں مسلمانوں کے درمیان باہم اتحاد نہ ہونے کوقادیانی، یہود و ہنود کی سازش قرار دیتے ہیں۔
 
سید رافع

محفلین
ابھی آپ کا ایک سٹیٹس پڑھا ہے : دم دم سخی قادر قلندر بول!
لگتا ہے آپکا تعلق احمد رضا خان صاحب کی جماعت سے ہے۔
آپ ہی کے فورم پر موجود احمد رضا خان صاحب کی کتاب العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ سے کچھ فتاویٰ آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہوں گا۔
ذاتی کتب خانہ - العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)
تصاویر اس دھاگے میں ارسال کی گئی جلد نمبر ۱۵ سے صفحہ 545 تا 553 تک کی ہیں۔

fatawa-rizvi-01.jpg

fatawa-rizvi-02.jpg

fatawa-rizvi-03.jpg

fatawa-rizvi-04.jpg

fatawa-rizvi-05.jpg

fatawa-rizvi-06.jpg

fatawa-rizvi-07.jpg

fatawa-rizvi-08.jpg

fatawa-rizvi-09.jpg

fatawa-rizvi-10.jpg

fatawa-rizvi-11.jpg

fatawa-rizvi-12.jpg

fatawa-rizvi-13.jpg

fatawa-rizvi-14.jpg

fatawa-rizvi-15.jpg

fatawa-rizvi-16.jpg

تو حضرت یہ جو آپ فرقہ واریت کا شور مچا کر اور مرزا سے الفت کا لیبل لگا کر امت کے عقیدہ توحید، عقیدہ ختمِ نبوت میں بدعنوانی کرنے والوں کا دفاع کرنے میں مصروف ہیں تو اب اس کے بارے میں کیا آپ کے خیالات ہوں گے؟؟؟؟؟

آپ کے اعلیٰ حضرت احمد رضا خان صاحب نے تو فتویٰ لگانے کے دوران ہر قسم کی حدود پار کر دیں!!! فرقہ واریت کا بدترین روپ تو یہ ہے جناب کہ انسان دوسرے فرقوں کو غلط ثابت کرنے کے لئے خدا کے بارے میں ایسی گھٹیا زبان استعال کرے! غیر مقلدوں، وہابیوں اور دیوبندیوں لے لئے اپنی نفرت میں اتنے آگے نکل گئے کہ یہ بھی نہیں سوچا کہ کس ذات کے بارے میں وہ کیا کہہ رہے ہیں؟؟؟؟
خدائے رب العزت کے بارے میں ایسی باتیں جو کوئی مسلمان سوچنے سے گھبرائے، انھوں نے کہہ بھی دیں بلکہ کتاب میں لکھیں اور اس کتاب کی اشاعت بھی ہو گئی بلکہ آج تک اس کی ہزاروں کاپیاں شائع ہو چکی ہیں اور کی جا رہی ہیں!!!!
آپ کے علماء آج تک ان صاحب کی تعلیمات کی نا صرف پیروی کرتے ہیں بلکہ بڑے فخر سے اعلیٰ حضرت کا خطاب بھی عنایت کرتے ہیں!!!! کیا آپ فرقہ واریت کی اس بدترین مثال پر کچھ کہنا پسند فرمائیں گے؟؟؟

شرکاء محفل نوٹ کر لیں کہ ایک جملہ کبھی بھی احمد رضا خان صاحب کے جماعت کا کوئی بھی فرد کبھی بھی اس فتویٰ کے خلاف بولنے کی ہمت نہ کرسکے گا!!!! کیوں؟؟؟؟ کیونکہ یہ ان کے مذہبی راہنما کا معاملہ ہے! ہاں، لیکن دوسروں پر تنقید کرنے، گستاخی کے الزامات لگانے ضرور سب سے آگے آگے آپ ان کو پائیں گے! یہ ہے ان کی حقیقت!

تین معاملے آپ نے اٹھائے ہیں:

1- ختم نبوت۔ اس پر آپ اور ہم متفق ہیں۔ سو آپ بھی ایسے لوگوں کا رد کریں اور ہم بھی۔

2- کتاب کی زبان کے متعلق نفرت اور گھٹیا زبان آپکو سخت ناگوار ہے۔ حالانکہ یہ انہی دلائل کی تفصیلات ہیں جو اس سے قبل کتابوں میں لکھی گئیں۔ طرفین کو ان کتابوں سے بے زاری کا اظہار کرنا چاہیے تاکہ امت سے اس ناگواری کا خاتمہ ہو جو آپ نے تحریر میں محسوس کی اور ہر سلیم الفطرت انسان کرتا ہے۔

3- فرقہ واریت آپکو بدترین شکل میں دکھائی دی۔ ایک عمل ہوتا ہے اور ایک رد عمل۔ مثلاً اسرائیل نے فلسطین پر قبضہ کیا، انکے لوگوں کو مارا۔ یہ اسرائیل کا عمل تھا۔ اس پر فلسطین کے لوگ اگر احتجاج کریں یا جنگ کریں تو فلسطین کو نہیں اسرائیل کو معطون کی کیا جائے گا۔ سو نفرت اور گھٹیا زبان کی کتابیں لکھنا زیادہ بڑا جرم ہے بنسبت کہ اس کے رد میں کتاب لکھی جائے۔ اسکا حل بھی وہی ہے کہ طرفین کو ان کتابوں سے بے زاری کا اظہار کرنا چاہیے تاکہ امت سےتفرقہ ختم ہو۔
 
۱- الحمدللہ میرا تو ایمان ختم نبوت پر ہے اور ما شاء اللہ آپ کا بھی ہے۔ بس ایک سوال کرنا چاہوں گا معلومات کے لئے چونکہ آپ عطاری ہیں۔ وہ جو چشتی رسول اللہ وغیرہ کے معاملات ہیں جس سے ختم نبوت پر آنچ آتی ہے بریلوی مکتبہ فکر میں اس کا دفاع کیا جانا ختم ہو گیا ہے یا اب بھی جاری ہے؟؟؟؟ بریلوی رد کر رہے ہیں کھل کر؟؟؟؟؟

۲- کتاب میں اگر صرف ہم مسلمانوں کے لئے گھٹیا زبان ہوتی تو کوئی ایسا خاص مسئلہ نہیں تھا۔ آئے دن علماء ایک دوسرے کو اور مخالف فرقے والوں کو اگلیاں وغیرہ دیتے ہی رہتے ہیں یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے۔ مسئلہ ہے کہ یہ زبان خدائے رب العزت کے لئے استعمال ہوئی ہے۔ اور یہ کتاب میں پڑھوں یا نہ پڑھوں پر اس کا تو بریلوی علماء کے نزدیک بہت بڑا مقام ہے۔ مدرسوں میں کتاب پڑھائی جاتی ہے۔ علماء اس کتاب سے دینی معاملات میں مدد لیتے ہیں۔ اب بتائیے کیا کیا جائے؟؟؟

۳- واہ!!!! آپ کے بارے میں اندازہ تھا کہ کچھ ایسا ہی جواب آئے گا دفاع میں!!! پہلی بات سن لیجئے کہ جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کی عبارت پیش نہیں کی گئی ہیں۔ اور حوالاجات میں ذرا غور کیجئے کہ وہابیت کے خلاف فتویٰ دیتے ہوئے محمود حسن دیوبندی کی کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے!!!! دیوبندی اور وہابی کب سے ایک ہو گئے دونوں ایک دوسرے پر فتوے لگاتے ہیں!!!!!

اور دوسری بات بالفرض ایسی زبان خدائے رب العزت کے لئے استعمال کی گئی ہے اور کتابوں میں تو کیا یہ بہتر نہیں تھا ان کتابوں کی عبارتیں پیش کی جاتیں اور کہا جاتا کہ دیکھئے یہ گستاخی ہے اور یہاں یہاں کفر کیا گیا ہے؟؟؟ یہ کیا بات ہوئی کہ فلاں نے کیا تو ہم نے بھی کر دیا؟؟؟؟

اگر ایسی ہی زبان کوئی غیر مسلم خدائے رب العزت کے لئے استعمال کرے تو آپ کا کیا ردِ عمل ہوتا؟؟؟ یا پھر کوئی چلیں یورپی مسلمان ہوتا تو آپ کیا فرماتے؟؟؟؟ مرتد کہتے ملحد کہتے قادیانی کہتے؟؟؟؟ یہ عمل آپ کیسے خدائے رب العزت کے طرف لٹائیں گے؟؟؟؟ آپ نے شرکاء محفل پر لیبل لگاتے وقت یہی دلیل دی تھی کشف المحجوب والے دھاگے میں!

اگر کوئی اہلحدیث عالم یا عام مسلمان ایسی حرکت کرے گا تو میں اتنی ہمت رکھتا ہوں کہ منہ پر بولوں گا کہ غلط ہے!!!! ان معاملات میں کسی عالم کی عزت کا کیا؟ یہاں معاملہ ہے اللہ کا ہے!
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top