لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ کیا بات ہے زینب کی، ویسے میں نے چھ حروف دیئے تھے، یہ ساتواں " ل " کہاں سے آ گیا؟

آپ کا جواب غلط ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا اقتسابات بھی نہیں بنتا سر جی رکیں سوچنے دین آپ اب اتنے سالوں بعد Lkg والے جوڑ توڑ کروانے بیٹھ گئے ہیں۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پکی بات ہے ناں کہ اردو کا ہی لفظ ہے، کہیں پشتو کا لفظ دے دو اور ہم ڈھونڈتے ہی رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
داماد تو صحیح ہے،
مادام تو نہیں بنتا، اس میں تو ایک دال اور دو میم آتی ہیں۔
امداد بھی صحیح ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top