معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

الف نظامی

لائبریرین
تبصروں پر تو سب کو اختیار ہے۔
میرے تبصرے کے بارے میں بھی آپ یہی فرما سکتے ہیں۔
ایک فرد کے عمل سے کل پر حکم لگانا میتھیمیٹکل انڈکشن کے خلاف ہے
ایک فرد نے ایسا عمل کیا
it is true for n=1
it is true for n=k
if it is true for n=k+1
then we are able to give a statement
 

سید ذیشان

محفلین
میرے تبصرے کے بارے میں بھی آپ یہی فرما سکتے ہیں۔
ایک فرد کے عمل سے کل پر حکم لگانا میتھیمیٹکل انڈکشن کے خلاف ہے
ایک فرد نے ایسا عمل کیا
it is true for n=1
it is true for n=k
if it is true for n=k+1
then we are able to give a statement

اگر تبصروں پر تبصرہ تھا تب تو یہ بات درست ہے۔
 

فہد مقصود

محفلین
دشمنوں کا طریقہ کار:
فرسٹ ورژن آف سٹوری کے بعد:
پیروں پر تنقید شروع کر دی گئی ، گویا تمام پیر ایسے ہی ہیں۔
پروپگنڈا ٹیکنیک: سپیسفک واقعہ کو جنرلائز کرنا
مقصد: معاشرے کے دو گروہوں کو لڑانا
سیکنڈ ورژن آف سٹوری کے بعد:
علماء پر تنقید شروع کر دی ، گویا تمام علماء ایسے ہی ہیں ۔
پروپگنڈا ٹیکنیک: سپیسفک واقعہ کو جنرلائز کرنا
مقصد: معاشرے کے دو گروہوں کو لڑانا

عوام عدالت کے ورژن آف سٹوری کے آنے کا انتظار کریں اور جئے وحدت پر یقین رکھیں۔

بڑے صاحب بہت دنوں سے آپکی بالواسطہ تنقید پڑھ رہا ہوں۔ ہمت ہے تو براہ راست بات کریں اور دلائل کے ساتھ بات کریں!!! مجھے اسلام دشمن ثابت کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا! آپ کے علماء اور پیروں کی گمراہ کن تعلیمات اور عقائد کے حق میں اگر آپ کے پاس دلائل ہیں تو وہ لائیے! اور میرا دعویٰ ہے کہ آپ کے پاس کچھ نہیں ہوگا! آج تک جتنے لوگوں سے بات کی ہے ان کے پاس بحث میں سوائے الزام عائد کرنے کے اور کچھ نہیں ہوتا ہے!

گدی نشین پیر جیسے ہیں ان کو ویسا ہی بولا جائے گا اور ہزار بار بولا جائے گا!!!! اسلآم مخالف تعلیمات آپ کے پیروں کی کتابوں میں درج ہیں! یہ اپنے درس میں کھلم کھلا ترویج کرتے رہے ہیں! ہمت ہے تو آئیے پڑھنا شروع کیجئے میرا دھاگہ
مذہبی عقائد اور نظریات
پڑھئے کیسے آپکے پیر اور بزرگ کلمہ طیبہ میں اپنا نام ڈالتے ہیں!!!

ہاں جی کیا میں نے جنرلائز اور کروں گا کیونکہ میں نے آپ کے علماء کی کتب پڑھی ہوئی ہیں۔ اور یہاں میں نے اہلحدیث عالم پر تنقید کی ہے حالانکہ میں اہلحدیث طبقہ فکر کی تعلیمات کا پروکار ہوں۔ ہم اہلحدیث والے اپنے علماء پر تنقید کرنے سے نہیں ڈرتے ہیں اور نہ گھبراتے ہیں۔ اللہ کا دین سب کے لئے ہے۔ صرف ان علماء کے سمجھنے کے لئے نہیں ہے! اگر ہمیں کوئی بات سمجھ آجاتی ہے اور ہم اپنے علماء پر تنقید کر دیں تو وہ سنتے ہیں۔ ہم بلاوجہ غلط کا دفاع نہیں کرتے ہیں۔

پاکستان کی ستر فیصد آبادی کا تعلق سنی مذہب سے ہے اور سنی مذہب کے دو ہی بڑے مکاتبِ فکر ہیں دیوبندی اور بریلوی!! علماء کی اکثریت کی کیا تعلیمات ہیں یہاں سب کو معلوم ہو جائے گا! آپ جیسے حضرات اور عقیدت مندوں کے لایعنی دلائل اور اندھی عقیدت ان کی گمراہ کن تعلیمات پر پردہ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ پہلا حق اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ اگر ان کے حق میں خیانت ہوگی تو آواز اٹھائی جائے گی اور ضرور اٹھائی جائے گی!!!

آپ کیا چاہتے ہیں؟ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں ہم؟؟؟ اور ان کی اسلام مخالف تعلیمات پر سبحان اللہ ما شاء اللہ کہتے رہیں؟؟؟ آخر کیوں؟؟؟ جو ان کی غلطیاں ہیں کیوں نہیں ہم عوام کے سامنے لائیں؟؟؟ لائیں گے اور ضرور لائیں گے چاہے کسی کو کتنی ہی تکلیف کیوں نہ ہو!
 
آخری تدوین:
Top