بھارت میں مسلم کش فسادات

ایم اے

معطل
مجھ میں کھوکھلے پن کے ہونے یا نہ ہونے سے آپ کو اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ آپ نہایت آرام کے ساتھ اصل موضوع پر بھی بات کر سکتے ہیں بجائے میری ذات کو سر پر سوار کرنے کے۔ یہ تو آپ کو پتہ ہی ہو گا کہ موضوع پر بات کرنے کے بجائے دوسرے کی ذات پر کیچڑ اچھالنا آپ کی کس کس کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔
Score:
Red herring: 14
Ad hominem: 6
آپ اس بات سے کیوں خوف زدہ ہے کہ آپ کے اخلاقی گراوٹ اور شخصی بزدلی کو زیرِ بحث نہ لایا جائے؟
کیا ایک کھوکھلے اور اخلاقی طور پر کمزور شخص سے بحث کرنا مفید رہتا ہے؟
لہذا جس بحث کا کوئی فائدہ نہ ہو اس میں آپ کو اتنی دلچسپی کیوں ہے۔ محمود غزنوی، ہندوؤں، اقلیتوں اور یہودیوں پر بحث سے پہلے یہ مسئلہ حل ہونا ضروری ہے۔

6 بار۔
اصل میں مجھے آپ سے کچھ اخلاقی جرات کی ضمانت چاہیے، جو افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے، ابھی تک آپ میں ڈیولپ نہیں ہوئی۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
آپ شدید غلط فہمی کا شکار ہے نظامی صاحب۔ میں نے ابھی تک اپنی شناخت چھپانے کی معمولی کوشش بھی نہیں کی ہے۔ لہذا آپ کا یہ رویہ سمجھ سے باہر ہے۔
یہ لفظ پشتون ہونے کی نشانی ہے۔ بہر حال آپ جو بھی ہیں مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ لفظ پشتون ہونے کی نشانی ہے۔ بہر حال آپ جو بھی ہیں مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں۔
کیا آپ کو واقعی معلوم نہ ہو سکا کہ یہ صاحب کون ہیں؟ یعنی آپ کی ساری جاسوسیاں میرے پر ہی چلتی ہیں۔ دوغلا معیار جاسوسی :)
 
الف نظامی

لائبریرین
کیا آپ کو واقعی معلوم نہ ہو سکا کہ یہ صاحب کون ہیں؟ یعنی آپ کی ساری جاسوسیاں میرے پر ہی چلتی ہیں۔ دوغلا معیار جاسوسی :)
یہ تو آپ کو معلوم ہوگا جو ممکنہ طور پر دونوں پارٹیز کو مباحث کی نظریاتی فنڈنگ فیڈ کر رہے ہوں۔
اسلام کو بدنام کرنے کا آسان طریقہ یہی ہے کہ اس کے نام پر بحث کرنے والوں کے مکالمے کے معیار کو گرا کر دکھایا جائے اور یوں ایک خاص تاثر قائم کیا جائے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ تو آپ کو معلوم ہوگا جو ممکنہ طور پر دونوں پارٹیز کو مباحث کی نظریاتی فنڈنگ فیڈ کر رہے ہوں۔
محمد سعد ایم اے سید ذیشان فہد مقصود عدنان عمر اور دیگرسے درخواست ہے کہ میرے وہ نظریاتی فنڈ واپس کردیں جو میں نے ان کو فیڈ کئے ہیں۔ جزاک اللہ
 
سید ذیشان

محفلین
محمد سعد ایم اے سید ذیشان فہد مقصود عدنان عمر اور دیگرسے درخواست ہے کہ میرے وہ نظریاتی فنڈ واپس کردیں جو میں نے ان کو فیڈ کئے ہیں۔ جزاک اللہ
پائن مجھے کس خوشی میں ٹیگ کیا ہے؟ میں اس بحث کا حصہ نہیں ہوں۔ آپ لوگوں کو مبارک ہو ایک ڈفر کئی بار بین شدہ سابق رکن سے بحث کرنا۔
 
فہد مقصود

محفلین
آپ تو جیسے نیا براؤزر کھولنے کے لیے تیار ہی بیٹھے تھے۔

اور جہاں یہ موضوع چل رہا تھا وہاں سے بھاگ کر یہاں آنے کی کیا ضرورت محسوس ہوئی۔ جب جواب مل چکا ہو، اس کے بعد اس طرح حرکتیں کرنا معیوب ہوتا ہے۔ یا بس شور شرابا ہی مقصود ہے؟

بھائی آپ ہی نے تو آواز دی تھی، ہم دوڑے چلے آئے۔
پکارنا آپ کے اختیار میں تھا، جواب دینا میرے اختیار میں تھا۔ اگر جواب پسند نہیں آیا تو میں کیا کرسکتا ہوں؟
برداشت کریں!!!
 
فہد مقصود

محفلین
محمد سعد ایم اے سید ذیشان فہد مقصود عدنان عمر اور دیگرسے درخواست ہے کہ میرے وہ نظریاتی فنڈ واپس کردیں جو میں نے ان کو فیڈ کئے ہیں۔ جزاک اللہ

میں کسی کا آلہ کار نہیں ہوں۔ جس کا جو دل چاہے سمجھتا رہے اور کہتا رہے۔ اگر ایسی باتیں مجھ پر اثر کرنے لگ گئیں تو کرچکا میں اپنا کام!
 
زاہد لطیف

محفلین
دوسروں کی ذات پہ کیچڑ اچھالنے والے اراکین کا اپنا حال ملاحضہ کیجیے۔
اوریجنل اور ایڈٹ شدہ مراسلے میں فرق تلاش کریں۔
اوریجنل پوسٹ:
imran.jpg

ایڈٹ شدہ پوسٹ:
imran2.jpg

اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کوئی کیسا بھی ہے بس اگر تعلق اپنی برادری سے ہے تو سب اچھا ہے۔ ایم اے صاحب چونکہ ان کی اپنی پارٹی سے ہیں یہ معلوم ہونے پر فوراً ان کا نام نکال دیا گیا۔ یہ ہوتا ہے برائی کو برائی کہنے کا معیار۔
ببانگ دہل برائی کو برائی، برے کو برا اور سازشی کو سازشی کہیں گے!!!
 
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
ایم اے کورونا کےخلاف ایران کا WHO سےفنڈز کا مطالبہ۔ البتہ دوسروں ملکوں میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو اربوں ڈالر جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ کیفیت نامہ کچھ کچھ بتا رہا ہے کہ فنڈز کہاں سے آرہے ہیں اور کون کس کا ایجنٹ ہے
 
آپ بہرحال ایران کے ایجنٹ نہیں ہیں اس لئے یہ مراسلہ نہ کرتے۔
 
ایم اے

معطل
دوسروں کی ذات پہ کیچڑ اچھالنے والے اراکین کا اپنا حال ملاحضہ کیجیے۔
اوریجنل اور ایڈٹ شدہ مراسلے میں فرق تلاش کریں۔
اوریجنل پوسٹ:
ایڈٹ شدہ پوسٹ:
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کوئی کیسا بھی ہے بس اگر تعلق اپنی برادری سے ہے تو سب اچھا ہے۔ ایم اے صاحب چونکہ ان کی اپنی پارٹی سے ہیں یہ معلوم ہونے پر فوراً ان کا نام نکال دیا گیا۔ یہ ہوتا ہے برائی کو برائی کہنے کا معیار۔
میں کم از کم جعلی آئی ڈی بنا کر نہیں آیا۔ جو مجھے جانتے ہیں سو جانتے ہیں، جو نہیں جانتے انہیں بھی پریشانی کی ضرورت نہیں ہے۔ سید عمران صاحب نے میرا نام اسی وجہ سے حذف کیا ہوگا کہ انہیں بھی کچھ اور محفلین کی طرح میرے جملے مانوس لگے ہوں گے۔ ویسے دیکھیے نا محمد سعد اور کچھ اور ارکان بڑے دعوے سے کہہ رہے ہیں کہ میں کون ہوں، لہذا صرف سید عمران کو نشانہ بنانا تعصب ہی ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

ایم اے

معطل
ایم اے کورونا کےخلاف ایران کا WHO سےفنڈز کا مطالبہ۔ البتہ دوسروں ملکوں میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو اربوں ڈالر جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ کیفیت نامہ کچھ کچھ بتا رہا ہے کہ فنڈز کہاں سے آرہے ہیں اور کون کس کا ایجنٹ ہے
جو جس کا ایجنٹ ہے وہ ایک طرف لیکن جو کچھ ایران کررہاہے اس سے آپ انکار نہیں کرسکتے۔ بس یہ ذہن نشین کرلیجیے۔
 
Top