سال کی جھوٹی خبریں

جاسم محمد

محفلین
یہاں میڈیا میں رپورٹ ہونے والی جھوٹی یا گمراہ کن خبریں پوسٹ کرکے لفافہ صحافت کو ایکسپوز کریں۔ شکریہ
 

جاسم محمد

محفلین
فروری 2020کی جھوٹی خبریں:

1.چین سے آئے طلبہ کا لاہور ائیرپورٹ سے بغیر میڈیکل چیک ایپ نہیں ہوا(92 نیوز)
2.پی ٹی ائی لیڈرز سینیٹ میں تنخواہیں بڑھانے کا بل پیش کریں گے( نیا دور)
3.اقتصادی کمیٹی گیس کی قیمت پانچ سے پندرہ فیصد بڑھانے کی منظوری کا امکان(وقت نیوز)
4.مہنگائی کی شرح بارہ سال میں سب سے زیادہ ہوگئی(ڈان)
اس خبر کو انصار عباسی،منصور اور نسیم زہرہ نےبغیر تصدیق شئیرکیا
5.دنیانیوز نےتیسرے مہینےمسلسل گیس کی قیمت 200 فیصد سےزائد قیمت بڑھنے کی پیشن گوئی
6.سلیم صافی نےمحمود خان کے انسان اور احساس کے بارے میں بیان کو آدھا کرکے شئیر کیا
7.پی ٹی ائی پالیسی سےنالاں ایم این اے اکرم چیمہ مستعفی (جیو)
8.شفقت محمود اور وزیر اعظم سے ملاقات،ق لیگ کو مذاکرات پے قائل نا کرنےکاپیغام پہنچایا(جیو)
9.اسد عمر غائب ہیں(روف کلاسرا کا وی بلاگ)
10۔حفیظ شیخ حکومت سے نالاں،اسد عمر دوبارہ وزیر خزانہ بننے کا امکان(جنگ اخبار)
11.قانون بنا رہے جس سے سینئیر صحافی کی باڈی میڈیا کا احتساب کریں گی:فروغ نسیم( سما نیوز)
12. پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ بننے کی تیاری مکمل(جنگ)
13. حج اخراجات میں ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے اضافہ(دنیا نیوز، اج نیوز)
14.مریم نواز اب ٹک ٹاک کا سہارا لیں گی( اردو پوائنٹ)
15. وزیر خزانہ کا سات ماہ میں پٹرول ڈیزل سستا کرنے کا دعویٰ غلط نکلا( جی این این)
16. ائی ایم ایف کا منی بجٹ پے مذاکرات،جسں بجلی اورگیس کی قیمتیں بڑھے گی(دنیا نیوز، جی این این)
17. حکومت منی بجٹ کی تیاری کررہا ہے جسمیں زراعت اور انڈسٹری کے مشینری پے جی ایس ٹی بڑھے گی(شہباز رانا)
18۔ریکوڈک سے قرضے اتارینگے: وزیر اعظم (جنگ)
اس جھوٹی خبر کودی نیوز،عاصمہ شیرازی اورارشد وحید نےشئیرکیا،ڈاکٹر دانش نےاس پر شوبھی کیا۔
19.وزیر اعظم کافضل الرحمان پے ارٹیکل چھے کے تحت کاروائی کا اعلان(جی این این، کامران یوسف)
20.سہیل وڑائچ کیمطابق مارچ میں حکومت کی چھٹی ہوگی(ہم سب)
21.عمران خان کے ںقول ہندوستان پے سلطنت عثمانیہ نے چھے سو سال حکومت کی(باقر سجاد ڈان)
22. فوج کو پتا میں چھٹیاں نہیں کرتا( وزیر اعظم کے بارے میھ میں یہ جھوٹی سکرین شاٹ عمر چیمہ اور وسیم عباسی نے شئیر کی)
23.ارجنٹائن کا ائی ایم ایف سے سو ارب ڈالر کا قرضہ لیا(نجم سیٹھی)
24. پنجاب حکومت نے واٹس ایپ پے پاپندی (92 نیوز)
25.نعیم الحق کی آخری خواہش تھی عمران خان شہباز گل کو معاف کردے(ہارون رشید)
26.فیڈرل حکومت نے کے فور منصوںے کیلیے کوئی فنڈ جاری نہیں کیا(بزنس ریکارڈر)
اس خبر کو منصور علی خان نے بغیر تصدیق کے شئیر کیا۔
27. وزیر اعظم کی جگہ ہوتاتو وزیر اعلی پنجاب اورسندھ کو فارغ کرتا: فوادچوہدری ( ڈان)
28۔ عمراکمل کی معطلی انکےخلاف نہیں انکےٹیم کیخلاف کارروائی ہے(حامد میر)
29. پاکستان کاانڈیا سےڈینگی ادویات ایمپورٹس کرنےپر پاپندی ہے(محمد مالک)
30۔رضا باقرملک سےبھاگنے کے چکر میں ہیں(شاہد مسعود)
31.یاسمین راشد اور نواز شریف میڈیکل رپورٹ پر وزیر اعظم کو بریفنگ (جیو)
32. پنجاب میں کرونا سے بچاو کے ادویات غائب ( عاصمہ شیرازی، جیو نیوز)
33. آئی ایم ایف اور حکومت میں بجلی کی قیمت بڑھانے پر اتفاق(جنگ)
34.وزیر اعظم کےاحکامات ہوا میں اڑا دئیے گئے،بجلی کی قیمت میں اضافہ(24 نیوز)
35. بی بی سی کےمطابق ابھی نندن کو سعودی دباؤپےچھوڑا گیا(جنگ،عمر چیمہ)
36.جہانگیر ترین ک امدنی 37 ارب سے بڑھ کر 57ارب ہوگئی( فخر درانی)
37.عمران خان ائی ایم ایف اور حفیظ شیخ کے سامنے بے بس(عمران یعقوب)
38.پنجاب حکومت نے بسیں سکریپ میں حماد اظہر کےسٹیل مل کوبیچی(نئی بات،نیو نیوز)
 

وصی اللہ

محفلین
درج بالا پوسٹ پڑھ کر محسوس ہو رہا ہے کہ ریاست مدینہ کے خلاف تمام یہودی لابی اور شیطانی قوتیں اکٹھی ہو گئیں ہیں۔ یہ سب قوتیں اپنی آخرت خراب کرنے کے درپے ہیں۔۔۔کوئی انھیں سمجھاؤ کہ ہم سمجھائیں کیا۔
 

جاسم محمد

محفلین
درج بالا پوسٹ پڑھ کر محسوس ہو رہا ہے کہ ریاست مدینہ کے خلاف تمام یہودی لابی اور شیطانی قوتیں اکٹھی ہو گئیں ہیں۔ یہ سب قوتیں اپنی آخرت خراب کرنے کے درپے ہیں۔۔۔کوئی انھیں سمجھاؤ کہ ہم سمجھائیں کیا۔
جس قدر وسیع تعداد میں ملک کا اپنا میڈیا جھوٹی اور گمراہ کن خبریں پھیلاتا ہے اس کیلئے کسی یہودی و شیطانی لابنگ کی ضرورت ہی نہیں۔
 

آورکزئی

محفلین
مندرجہ بالہ جھوٹوں میں بہت سے جھوٹ کے ثبوت میرے خیال میں پیش کیے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ کہ نیازی کو لانے میں انہی چینلز نے کتنا جھوٹ بولا ؟؟؟
 

جاسم محمد

محفلین
وزیر صحت کی ٹویٹ:
ESxKo96U8AAOpsj.jpg

جیو نیوز کی خبر:
ESxKo95U4AA_VHE.jpg

جو میڈیا گروپ ایک وفاقی وزیر کی ٹویٹ تک ٹھیک سے نہیں پڑھ سکا وہ پچھلے 20 سالوں میں عوام کو کتنا گمراہ کر چکا ہوگا۔ ذرا سوچئے!
 
Top