کسی لفظ میں ٹ ،ڑ اور ڈکے علاوہ کسی اور حرف پرعلامت طوئے (المعروف شوشہ)لکھنا ہو تو کیسے لکھیں گے؟؟؟؟

یاقوت

محفلین
وقت نکال کر کی بورڈ ہی انسٹال کریں۔ یہی حل ہے۔
ایک کیبورڈ اور طریقۂ کار یہ بھی ہے۔

ویسے ایک اور راہنمائی درکار تھی وہ یہ کہ ان پیج 3 میں ادارے کے اعلان کے مطابق سرائیکی کی سپورٹ موجود ہے کیا ہم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟؟؟
اگر فائدہ اٹھا سکتے ہیں تو کس طرح ؟؟؟ اس سپورٹ کو محترک کرنے کا کوئی طریقہ کار؟؟؟؟ بطور ثبوت ایک تصویر لف ہے جس میں ان زبانوں کی تعداد دیکھ سکتے ہیں جنہیں انپیج تھری سپورٹ کرتا ہے۔ماقبل آخری زبان سرائیکی ہے۔

InPage-Professional-3.6-Free-Download-compressor.png
فرقان احمد جاسم محمد یاسر حسنین عبید انصاری دوست ذوالقرنین
 
یہ تو کوئی ان پیج کا صارف ہی بتا سکتا ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
ویسے ایک اور راہنمائی درکار تھی وہ یہ کہ ان پیج 3 میں ادارے کے اعلان کے مطابق سرائیکی کی سپورٹ موجود ہے کیا ہم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟؟؟
اگر فائدہ اٹھا سکتے ہیں تو کس طرح ؟؟؟ اس سپورٹ کو محترک کرنے کا کوئی طریقہ کار؟؟؟؟ بطور ثبوت ایک تصویر لف ہے جس میں ان زبانوں کی تعداد دیکھ سکتے ہیں جنہیں انپیج تھری سپورٹ کرتا ہے۔ماقبل آخری زبان سرائیکی ہے۔

InPage-Professional-3.6-Free-Download-compressor.png
فرقان احمد جاسم محمد یاسر حسنین عبید انصاری دوست ذوالقرنین
یہ لڑی بھی ملاحظہ فرمائیے جناب! ہم تو بس یوں ہی گھماتے پھراتے رہیں گے، جب تک ماہرین آپ کو سیدھی راہ نہ چڑھا دیں۔
 
یاسر حسنین

محفلین
پیارے دوست (شاکر بھیا) اور یاسر حسنین بھیا کی بیان کی ہوئی کی بورڈ سوئچنگ طریقہ واردت سے ہنوز لاعلم ہوں
Shift + Alt
ان دونوں کو اکٹھا دبانے سے کی بورڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔اگر آپ نے کافی زیادہ کی بورڈ انسٹال کر رکھے ہیں تو مطلوبہ کی بورڈ آنے تک دباتے جائیں
یا پھر ٹاسک بار کو دیکھیں (ونڈوز میں یہ نیچے ایک پٹی ہوتی ہے جس پر پروگرامز کے آئیکون ہوتے ہیں۔ بائیں طرف سٹارٹ کا بٹن ونڈوز کے آئیکون کی شکل میں موجود ہوتا ہے) دائیں طرف ایک جگہ
EN
لکھا ہوگا اس پر کلک کریں گے تو آپ کے پاس موجود سارے کی بورڈ نظر آئیں گے۔ جس سے لکھنا اسے منتخب کر لیں۔
ونڈوز ١٠ میں
Windows button + space bar
دبانے سے بھی کی بورڈ تبدیل کرنے کا آپشن آتا ہے۔
میں سب سے پہلے بتایا گیا طریقہ استعمال کرتا ہوں

ان پیج 3 میں ادارے کے اعلان کے مطابق سرائیکی کی سپورٹ موجود ہے کیا ہم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟؟؟
ان پیج تھری چونکہ یونیکوڈ بیس ہے تو اسے ایک ورڈ پروسیسر کی طرح بھی کام کرنا چاہیے۔ چاہے آپ اس میں چینی یا جاپانی لکھ لیں۔ البتہ تصویری اردو (ایسی اردو جس پر کوئی نستعلیق فونٹ کام نہیں کرتا) اس میں نظر نہیں آتی۔
بہرحال میں کل چیک کر کے بتاتا ہوں۔
 
ویسے ایک اور راہنمائی درکار تھی وہ یہ کہ ان پیج 3 میں ادارے کے اعلان کے مطابق سرائیکی کی سپورٹ موجود ہے کیا ہم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟؟؟
اگر فائدہ اٹھا سکتے ہیں تو کس طرح ؟؟؟ اس سپورٹ کو محترک کرنے کا کوئی طریقہ کار؟؟؟؟ بطور ثبوت ایک تصویر لف ہے جس میں ان زبانوں کی تعداد دیکھ سکتے ہیں جنہیں انپیج تھری سپورٹ کرتا ہے۔ماقبل آخری زبان سرائیکی ہے۔

InPage-Professional-3.6-Free-Download-compressor.png
فرقان احمد جاسم محمد یاسر حسنین عبید انصاری دوست ذوالقرنین
یاقوت بھائی جیساکہ یاسر بھائی نے بتایا انپیج تھری میں کوئی بھی زبان ٹائپ ہوجانی چاہیے۔ البتہ آپ کو سرائیکی کیبورڈ کی ضرورت ہوگی۔
آپ کے مراسلے کے بعد میں نے کافی ویب سائٹس سے سرائیکی کیبورڈ ڈاؤن لوڈ کیے۔ جب ان کی زپ فائل ایکسٹریکٹ کرنے کی کوشش کی تو کوئی بھی کیبورڈ ایکسٹریکٹ ہوکے نہ دیا۔ ہر زپ فائل میں کیبورڈ کی فائل مسِنگ ہے۔ نہ جانے کیا ماجرا ہے۔
آپ کو کسی لمبے چوڑے تکلف کی بجائے صرف آپ کو سرائیکی کیبورڈ کی ضرورت ہے۔ یا زیادہ سے زیادہ سرائیکی کو بہتر سپورٹ کرنے والے فونٹ کی۔ اس لیے اس کی تلاش اولین مرحلہ ہونا چاہیے۔ :)
 
بہت بہت شکریہ تمام احباب کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ حضرات نے میری مدد فرمائی (فرقان احمد بھائی ،یاسر حسنین بھائی ،محترم عبید انصاری صاحب،محترم شاکر عزیز صاحب،تابش صدیقی صاحب،زکریا صاحب،ظہیر احمد ظہیر صاحب) تمام حضرات کا تہہ دل سے شکریہ اللہ پاک آپ تمام احباب اور ان تمام احباب کو جن کےدل میں مدد کی خواہش تھی لیکن واقف نہ ہونے کی بناء پر مدد کرنہ پائے اللہ پاک ان تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ فرقان احمد بھائی کے کی بورڈ لے آوٹ لنک(دیگر لنک فراہم کرنے والے حضرات بھی خود کو پیچھے نہ سمجھیں)،اور یاسر حسنین بھیا کی سوئچنگ کی راہنمائی نے اس زلف پریشاں کو آخر سنوار ہی دیا۔فی الحال تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ ایک بار پھر تمام حضرات و احباب کا تہہ دل سے شکریہ ۔ کام بن گیا ہے۔نمونہ بھی پیش خدمت کرتاہوں۔
اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ بے فکر ہوجائیں اگر یہ مسئلہ حل ہو بھی گیا (جسکی سو فیصد امید ہے) تو بھی "آئی ٹی کی دنیا میں مسائل اور بھی ہیں:p:p:LOL::LOL::LOL:"
 
آخری تدوین:

ذوالقرنین

لائبریرین
ویسے ایک اور راہنمائی درکار تھی وہ یہ کہ ان پیج 3 میں ادارے کے اعلان کے مطابق سرائیکی کی سپورٹ موجود ہے کیا ہم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟؟؟
اگر فائدہ اٹھا سکتے ہیں تو کس طرح ؟؟؟ اس سپورٹ کو محترک کرنے کا کوئی طریقہ کار؟؟؟؟ بطور ثبوت ایک تصویر لف ہے جس میں ان زبانوں کی تعداد دیکھ سکتے ہیں جنہیں انپیج تھری سپورٹ کرتا ہے۔ماقبل آخری زبان سرائیکی ہے۔
فرقان احمد جاسم محمد یاسر حسنین عبید انصاری دوست ذوالقرنین
1
میں ان پیج تھری استعمال نہیں کرتا۔ ایک تو یہ یونیکوڈ بیسڈ ہے۔ اگر ان پیج کے کسی دوسرے ورژن کا فائل اس میں کھولیں تو دوبارہ وہ فائل قابل استعمال نہیں ہوتا۔ اس لیے میں بذاتِ خود پرانا ان پیج 2000 استعمال کرتا ہوں۔
 
یاقوت

محفلین
یہ تصویر ایک پیج کی ہے۔
سرائیکی کی بورڈ سے مستفیذ حصے میں نے پیلے رنگ سے شوخ کر دیے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں۔

rachnawi.jpg
 
Top