کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

سارا

محفلین
ماشا اللہ۔۔ہمارا بھی عید کا دوسرا دن ہے لیکن کل اتنا کچھ بنایا تھا وہ بہت پڑا رہ گیا تھا اسی کو ختم کر رہے ہیں۔۔۔;)
 

زونی

محفلین
آج میں نے کچھ نہیں پکایا ،ماں جی نے ہی پکایا اور کھانے کا کیا کہوں بس الم غلم کھا لیا کھانے کی بجائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top