ایم ایس ورڈ کے حاشیہ میں نمبرنگ کا مسئلہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
دوستوں مجھے ایم ایس ورڈ 2010 اور باقی تمام ورژن میں حاشیہ کے نمبرنگ کا مسئلہ آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ نمبرنگ ہندی سٹائل میں ہو لیکن وہ انگلش میں ہی آجاتے ہیں میں نے فائل + آپشن + نمبرنگ میں جاکر سب آپشنز آزما لیے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
H3skyHq

جاسم محمد

محفلین

ورڈ میں Numeral سیٹنگ Hindi کر دیں
d000161.gif

d000162.gif
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
دوستوں مجھے ایم ایس ورڈ 2010 اور باقی تمام ورژن میں حاشیہ کے نمبرنگ کا مسئلہ آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ نمبرنگ ہندی سٹائل میں ہو لیکن وہ انگلش میں ہی آجاتے ہیں میں نے فائل + آپشن + نمبرنگ میں جاکر سب آپشنز آزما لیے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
H3skyHq

میں نے ابھی مختلف فونٹس آزما کر دیکھے ہیں لیکن اگر numeral ہندی ہے تو ہر فونٹ میں نمبر درست آرہے ہیں۔ اس لیے فونٹ کا بھی بظاہر مسئلہ نہیں ہوسکتا۔
 
جواب دینے کا شکریہ بھائی ،
میں نے ونڈوز سیون پر چیک کیا وہاں مطلوبہ نتائج آرہے ہیں لیکن ونڈوز 10 میں پھر وہی مسئلہ آرہا ہے نمبرنگ انگلش میں ہی آرہے ہیں حاشیے کے۔ اور جب میں کسی اور فونٹ کو استعمال کرتا ہوں تو نمبرنگ ہندی میں آجاتے ہیں لیکن جمیل نوری نستعلیق میں پھر انگریزی والے ہوجاتے ہیں
 
میں نے اوپر ورڈ ۲۰۱۹ (جدید ترین)، ونڈوز ۱۰ ۱۹۰۳ (جدید ترین) اور جمیل نوری نستعلیق ۳ (جدید ترین) کا سکرین شاٹ ہی بھیجا ہے۔ آپ نیومرل ہندی کرکے دوبارہ کوشش کریں۔
 
جواب دینے کا شکریہ بھائی ،
میں نے ونڈوز سیون پر چیک کیا وہاں مطلوبہ نتائج آرہے ہیں لیکن ونڈوز 10 میں پھر وہی مسئلہ آرہا ہے نمبرنگ انگلش میں ہی آرہے ہیں حاشیے کے۔ اور جب میں کسی اور فونٹ کو استعمال کرتا ہوں تو نمبرنگ ہندی میں آجاتے ہیں لیکن جمیل نوری نستعلیق میں پھر انگریزی والے ہوجاتے ہیں
آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق کا پرانا ورژن تو نہیں؟ نیا ورژن انسٹال کرکے دیکھیے۔
 
Top