حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں ٭ راحیلؔ فاروق

حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں
وہی میں ہوں کہ گنہگار بنا بیٹھا ہوں

یونہی اٹھ کر نہیں ویرانے میں جا بیٹھا ہوں
ایک مدت تری گلیوں میں اٹھا بیٹھا ہوں

ان کی محفل میں گھڑی دو گھڑی کیا بیٹھا ہوں
پھر تو جب دیکھیے دل تھامے گیا بیٹھا ہوں

شاید اب موت کی تلخی بھی گوارا ہو جائے
ذائقہ دل کو محبت کا چکھا بیٹھا ہوں

مجھے کیا یاد کریں بھولنے والے میرے
میں تو خود کو بھی فراموش ہوا بیٹھا ہوں

آتے آتے بھی کئی بار رکا ہوں لیکن
رکتے رکتے بھی تری راہ میں آ بیٹھا ہوں

چاہنے کی تو سزا تب ہو کہ کچھ بس میں بھی ہو
چاہتا بھی نہیں تھا کر بھی خطا بیٹھا ہوں

اب بتنگڑ تو بنے ہی بنے راحیلؔ میاں
جو چھپانے کی تھی وہ بات بتا بیٹھا ہوں

راحیلؔ فاروق​
 
فیصل اداس

محفلین

بہت خوب
عدنان بھائی میں غزل نظم یہاں کیسے شیئر کروں۔؟؟
 
بہت خوب
عدنان بھائی میں غزل نظم یہاں کیسے شیئر کروں۔؟؟
کہاں شیئر کرنی ہے بھائی ۔
آپ جہاں بھی شیئر کرنا چاہ رہے ہیں وہ ٹائپ کر لیں اور شاعر کا نام لازمی شیئر کیجیے گا۔
اگر وقت کی کمی ہے تو کاپی پیسٹ کر لیں ۔
 
یاقوت

محفلین

فیصل اداس

محفلین
حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں
وہی میں ہوں کہ گنہگار بنا بیٹھا ہوں

یونہی اٹھ کر نہیں ویرانے میں جا بیٹھا ہوں
ایک مدت تری گلیوں میں اٹھا بیٹھا ہوں

ان کی محفل میں گھڑی دو گھڑی کیا بیٹھا ہوں
پھر تو جب دیکھیے دل تھامے گیا بیٹھا ہوں

شاید اب موت کی تلخی بھی گوارا ہو جائے
ذائقہ دل کو محبت کا چکھا بیٹھا ہوں

مجھے کیا یاد کریں بھولنے والے میرے
میں تو خود کو بھی فراموش ہوا بیٹھا ہوں

آتے آتے بھی کئی بار رکا ہوں لیکن
رکتے رکتے بھی تری راہ میں آ بیٹھا ہوں

چاہنے کی تو سزا تب ہو کہ کچھ بس میں بھی ہو
چاہتا بھی نہیں تھا کر بھی خطا بیٹھا ہوں

اب بتنگڑ تو بنے ہی بنے راحیلؔ میاں
جو چھپانے کی تھی وہ بات بتا بیٹھا ہوں

راحیلؔ فاروق​
جس طرح آپ نے شیئر کیا ہے اس طرح، میں نیا ہو یہاں اس لیے ناواقف ہو
 
فیصل اداس

محفلین
اس کے علاوہ میں کس طرح شیئر کر سکتا ہو مثلا آپ نے شیئر کیا تو پیج پر جس نے تازہ غزل وغیرہ ارسال کیا تھا وہ دکھائی دے رہا تھا اس طرح کا طریقہ بتائیں
بھائی میں آپ کی بات کا مطلب سمجھ نہیں سکا ۔
 
اس کے علاوہ میں کس طرح شیئر کر سکتا ہو مثلا آپ نے شیئر کیا تو پیج پر جس نے تازہ غزل وغیرہ ارسال کیا تھا وہ دکھائی دے رہا تھا اس طرح کا طریقہ بتائیں
آپ بھی جو ارسال کریں گے وہ سرورق پر سب سے اوپر خودبخود نظر آئے گا.
 
بندہ پرور

محفلین
حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں
وہی میں ہوں کہ گنہگار بنا بیٹھا ہوں

یونہی اٹھ کر نہیں ویرانے میں جا بیٹھا ہوں
ایک مدت تری گلیوں میں اٹھا بیٹھا ہوں

ان کی محفل میں گھڑی دو گھڑی کیا بیٹھا ہوں
پھر تو جب دیکھیے دل تھامے گیا بیٹھا ہوں

شاید اب موت کی تلخی بھی گوارا ہو جائے
ذائقہ دل کو محبت کا چکھا بیٹھا ہوں

مجھے کیا یاد کریں بھولنے والے میرے
میں تو خود کو بھی فراموش ہوا بیٹھا ہوں

آتے آتے بھی کئی بار رکا ہوں لیکن
رکتے رکتے بھی تری راہ میں آ بیٹھا ہوں

چاہنے کی تو سزا تب ہو کہ کچھ بس میں بھی ہو
چاہتا بھی نہیں تھا کر بھی خطا بیٹھا ہوں

اب بتنگڑ تو بنے ہی بنے راحیلؔ میاں
جو چھپانے کی تھی وہ بات بتا بیٹھا ہوں

راحیلؔ فاروق​
واہ عدنان بھائی ۔ بہت ہی عمدہ انخاب
 
Top