تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

جاسم محمد

محفلین
بھائی ایک تو ایکس پی فائل نہیں بھیجی اور دوسری فائل بھی ان پیج 3 کی بھیجی ہے۔ جب کہ راقم نے ان پیج 2 کی بات کی تھی۔:notworthy:
کیا کروں چپت لگاؤں؟:thinking:
جب کہ آپ نے خود میرے سے ان پیج 3،2 کی انسٹالیشن فائلز مانگی تھی :)
مگر میں ان پیج استعمال نہیں کرتا۔ 3.2 کی ایگزی فائل بھی نیٹ پر ڈھونڈنی ہوگی۔
اور آپ کے ایکس پی والے "بہانے" کا بھی جواب دے چکا ہوں۔ نیز ان پیج 2 بھی تو دیا تھا۔ :)
ان پیج ۲ کیلئے ونڈوز ایکس پی کی ضرورت نہیں۔
Inpage2000
 

آصف اثر

معطل
یہ تو کافی گمبھیر سمسیا ہے۔
میاں انکار کس کو ہے؟
کون سے ڈیپارٹمنٹ کا ذکر خیر ہے؟
جہاں پر بندرشندر کی کتابیں اور دوربینیں پائی جاتی ہیں۔۔۔ لیکن پروفیسرز صاحب کچھ زیادہ ہی غصہ ہے۔
کوڈ:
Our universities need to be reoriented towards teaching and moved away from so-called research.
 

محمد سعد

محفلین
جب کہ آپ نے خود میرے سے ان پیج 3،2 کی انسٹالیشن فائلز مانگی تھی :)

اور آپ کے ایکس پی والے "بہانے" کا بھی جواب دے چکا ہوں۔ نیز ان پیج 2 بھی تو دیا تھا۔ :)
دراصل اس کا ذمہ دار بھی کوئی مافیا ہے۔ نام یہ خود بتائیں گے کہ کون سا۔
 

محمد سعد

محفلین
میاں انکار کس کو ہے؟

جہاں پر بندرشندر کی کتابیں اور دوربینیں پائی جاتی ہیں۔۔۔ لیکن پروفیسرز صاحب کچھ زیادہ ہی غصہ ہے۔
کوڈ:
Our universities need to be reoriented towards teaching and moved away from so-called research.
میرے علم میں نہیں تھا کہ فیکلٹی آف منیجمنٹ سائنسز میں بندر اور دوربینیں پائی جاتی ہیں۔ پہلے بتایا ہوتا۔
 

جاسم محمد

محفلین
جانو جرمن پر کئی صفحات ضائع کرنے اور مختلف طبقات کے خلاف بھاشن سننے کے بعد بالآخرفیصلہ کیا کہ اپنی مدد آپ کے تحت ان پیج 3،2 انسٹال کر لینا چاہئے تھا۔
فی الحال بہت سادہ سا( ایک سطری) سیمپل بھیج رہا ہوں۔ جس میں متن کا سائز 24pt ہے اور پیرگراف اسٹائل فائل نیم میں موجود ہے۔
جبکہ متن ہے: "یہ اردو کا سیمپل ہے"
ربط
فی الحال ان پر تجربات کر لیں۔ اگر کوئی کامیابی ملتی ہےتو فرمائش پر مزید پیچیدہ سیمپل بھی بھیج سکتا ہوں۔
محمد سعد
 

محمد سعد

محفلین
پس ثابت ہوا کہ نہ ہی 1971ء میں امریکہ کا بحری بیڑا مدد کرنے کو پہنچا تھا اور نہ ہی 2019ء میں جرمن بیڑا مدد کو پہنچا۔
 

محمد سعد

محفلین
اسی فولڈر میں ایک فائل ایسی بنا کر رکھ دیں جس میں اعداد انگریزی اور اردو دونوں میں ہوں۔
ایک اور جس میں صرف انگریزی حروف ہوں۔
 

جاسم محمد

محفلین
اسی فولڈر میں ایک فائل ایسی بنا کر رکھ دیں جس میں اعداد انگریزی اور اردو دونوں میں ہوں۔
ایک اور جس میں صرف انگریزی حروف ہوں۔
Capture.jpg
 

آصف اثر

معطل
میرے علم میں نہیں تھا کہ آپ میری یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں۔ کبھی کبھی چکر لگا لیا کریں۔ اچھی محفل جمے گی۔
جہاں ریسرچ کے نام پر تیس مار خان سرگرم ہو، وہاں خاک ہی اُڑائی جاسکتی ہے۔:love:
یہ تو شکر ہے فراڈیے کو کچھ عقل آئی اور کام کی بات کرگئے وگرنہ دو تین بنے بنائے تبدیل شدہ ایگزامپل کے پراجیکٹس پر یہ چخ چخ پتا نہیں کیا کیا انقلاب لانے والے تھے۔:sneaky:
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
میرے علم میں نہیں تھا کہ فیکلٹی آف منیجمنٹ سائنسز میں بندر اور دوربینیں پائی جاتی ہیں۔ پہلے بتایا ہوتا۔
یہ تو بہت آسان ہے، میرے تیس مار خان کو بھی سمجھ آسکتی ہے۔۔۔ مثلا
کوڈ:
Physics = 7 characters
Management Sciences = 18 characters
Physics / Management Sciences = 7/18
= 0.38
after rounding up, it becomes 0.4!
لیں جی 0.4 کا ہی تو فرق ہے!;):cool:
ڈیڑھ ارب بھی ہوسکتا ہے!:in-love:
ہن دس۔
 
آخری تدوین:

محمد سعد

محفلین
ممکن ہے آپ کی یونیورسٹی کا پروفیسر مافیا ہو؟:question:
جہاں ریسرچ کے نام پر تیس مار خان سرگرم ہو، وہاں خاک ہی اُڑائی جاسکتی ہے۔:love:
ایسی زبردست ریسرچ ہے کہ وہاں سے بیٹھے بیٹھے ہی وہاں کا پروفیسر مافیا کراچی میں آپ کے ان پیج انسٹال کر کے چند فائلیں بنانے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ کیا بات ہے! میں ویسے ہی پراپیگنڈا سے متاثر ہو کر انہیں کم سمجھتا رہا۔
 

محمد سعد

محفلین
یہ تو بہت آسان ہے، میرے تیس مار خان کو بھی سمجھ آسکتی ہے۔۔۔ مثلا
کوڈ:
Physics = 7 characters
Management Sciences = 18 characters
Physics / Management Sciences = 7/18
= 0.38
after rounding up, it becomes 0.4!
لیں جی 0.4 کا ہی تو فرق ہے!;):cool:
ڈیڑھ ارب بھی ہوسکتا ہے!:in-love:
ہن دس۔
کیا زبردست لاجک ہے صاحب! آپ قدیم یونان میں پیدا ہوئے ہوتے تو ارسطو آپ کا شاگرد ہوتا۔
آپ اپنے ماتھے پر تختی لگا کر لٹکا لیں کہ "ہذا من فضل ربی" تاکہ کہیں آپ کی شاندار دماغی صلاحیتوں کو نظر نہ لگ جائے۔
خیر، آپ کا مقصد سمجھ آ گیا ہے۔ آپ کسی طرح سے کھینچ تان کر بات اس پر لانا چاہے ہیں کہ چونکہ فیکلٹی آف منیجمنٹ سائنس میں محمد علی جناح یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ایک پروفیسر کے تھیسس کے موضوعات پر اعتراض ہے تو فزکس ڈیپارٹمنٹ کے سعد کو بھی کچھ نہیں آتا۔ اس مقصد کے لیے آپ کا "ثابت" کرنے کا طریقہ، ما شاء اللہ! نظر بد دور! Non Sequitur تو آپ کے سامنے کیا پانی بھرتا ہے۔

کتابوں میں پڑھا تھا کہ حسد آگ کی طرح ہے۔ آج سمجھ بھی آ گئی کہ یہ ایسی خطرناک آگ ہے کہ دماغ کے سارے سرکٹ ورکٹ ہی جلا دیتی ہے۔

لیکن کوئی بات نہیں۔ ان سب خامیوں کے باوجود جانو میرا بیسٹ فرینڈ تھا اور رہے گا۔
آئی لو یو جانو! :love:
 

محمد سعد

محفلین
یہ ان پیج کا فارمیٹ تو بڑا بیہودہ سا ہے۔ انگریزی اور اردو ہندسوں والی فائلوں کے بیچ ایسے فرق ہیں جو کسی ٹھیک سے انجنئیر کیے گئے سافٹوئیر اور اس کے فائل فارمیٹ میں نہ ہوتے۔ شاید مقصد یہ ہے کہ کوئی اس کو ریورس انجنئیر نہ کر لے۔
اس پر اگر پہلے کوئی کام کر چکا ہے تو براہ مہربانی اس کا ربط دے دیں۔
 
Top