تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

محمد سعد

محفلین
بھائی صاحب آپ بے شک شغل جاری رکھئے :) مجھے بس تجزیے پر کافی حیرت ہوئی تھی کیونکہ کچھ مہینوں پہلے تک یہاں کچھ اور ہی معیارات کو فروغ دیا جاتا تھا۔ غالباً بہت کچھ بدل گیا ہے جیسا کہ وقت کے ساتھ ساتھ اکثر بدلتا رہتا ہے :)
تو جہاں تک میں سمجھ سکتا ہوں، آپ کو بھی کسی بحث میں زبردستی خاموش کروایا جا چکا ہے؟ :eek:
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد صاحب خود بھی ان پیج پاس ہونے کے باوجود اس جھنجھٹ میں پڑنے سے گھبرا رہے ہیں۔
بھئی جس حضرت نے خود ذمہ داری لی تھی کہ وہ متعلقہ ان پیج فائلیں آپ کو فراہم کر دیں گے بس ان پیج کی اسٹالیشن مل جائے۔ تو میں نے تو ان کی بات کا اعتبار کرتے ہوئے ہی ان پیج کی انسٹالیشن فائلز فوری ارسال کر دی تھیں۔ اب وہ آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں تو یہ ان کا مسئلہ ہے، میرا نہیں :)
آصف اثر
 
محمد سعد

محفلین
بھئی جس اعلیٰ حضرت نے خود ذمہ داری لی تھی کہ وہ متعلقہ ان پیج فائلیں آپ کو فراہم کر دیں گے۔ میں نے تو ان کی بات کا اعتبار کرتے ہوئے ہی ان پیج پروگرام کی انسٹالیشن فائلز انہیں ارسال کر دی تھیں۔ اب وہ آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں تو یہ انکا مسئلہ ہے، میرا نہیں :)
آصف اثر
یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ میرا بیسٹ فرینڈ کبھی آئیں بائیں شائیں نہیں کرتا۔ اس کا الزام تو وہ دوسروں کو دیتا ہوتا ہے۔
 
آصف اثر

معطل
بھئی جس اعلیٰ حضرت نے خود ذمہ داری لی تھی کہ وہ متعلقہ ان پیج فائلیں آپ کو فراہم کر دیں گے۔ میں نے تو ان کی بات کا اعتبار کرتے ہوئے ہی ان پیج پروگرام کی انسٹالیشن فائلز انہیں ارسال کر دی تھیں۔ اب وہ آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں تو یہ انکا مسئلہ ہے، میرا نہیں :)
آصف اثر
بولو بھی یار!
 
جاسم محمد

محفلین

آصف اثر

معطل
موم بتی مافیا کے بعد پیش خدمت ہے پروفیسر مافیا :p
Pakistan’s professor mafia - Pakistan - DAWN.COM
ایسی باتیں کرتے وقت خیال رکھیں کسی تیس ماری خان کو تکلیف بھی ہوسکتی ہے۔!;)
ہمارے معروف فراڈیے کا ایک منفرد کالم ہے مگر تحریر کرنے کا بیک گراؤنڈ اور فورگراؤنڈ کیا ہے۔۔۔ ابھی نہیں پوچھنا۔:love:
 
وہی پرانا بیک گراؤنڈ اور فورگراؤنڈ ہونا ہے۔
پی پی ڈی
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
جیسا کہ کہا جا چکا ہے کہ۔۔۔
ما بعد الطبیعات کے نفسیاتی اثرات پہلے ہی ظاہر ہو گئے ہیں
 
جاسم محمد

محفلین
شکریہ حضرت! کوئی بھی فائل چلے گی۔ بلکہ جتنی زیادہ فائلیں، اتنا ہی امکان بڑھتا جائے گا کہ کچھ سراغ مل جائے۔
میں دراصل وعدہ کے مطابق جرمنی سے ان پیج فائلوں کا انتظار کر رہا ہوں۔ لیکن وہاں سے فی الحال ایچ پی کا لیپ ٹاپ اور بند ڈبے والی دوربین ہی درآمد ہوئی ہے۔
دیوار برلن گرے ، سرد جنگ کا خاتمہ ہو تو حالات بہتر ہونے پر دوبارہ جرمن ایکسپورٹر سے رابطہ کرتا ہوں :)
 
آصف اثر

معطل
دیکھ لیں آپ نے خود ذمہ داری لی تھی۔ اب پاکستانی سیاست دانوں کی طرح بھاگ رہے ہیں :)
بھائی ایک تو ایکس پی فائل نہیں بھیجی اور دوسری فائل بھی ان پیج 3 کی بھیجی ہے۔ جب کہ راقم نے ان پیج 2 کی بات کی تھی۔:notworthy:
کیا کروں چپت لگاؤں؟:thinking:
 
Top