ًمعلومات درکار ہیں

محمد وارث

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
حسن بن صباح کے بارے میں تاریخ میں بہت زیادہ معلومات نہیں ملتیں۔ اتنا معلوم ہے کہ اسماعیلی تھا اور الموت کے مقام پر حکومت کرتا تھا۔ کچھ معلومات یہاں پر موجود ہیں: Hasan Sabbah | The Institute of Ismaili Studies
اسماعیلیوں کے بارے میں کچھ بتائیے ، ۔۔۔۔ میں نے سنا ہے حسن بن صباح ، عمر خیام اور خواجہ نظام الملک ی ہم مکتب تھے ، میں اس سلسلے میں معلومات چاہ رہی تھی
 
سید ذیشان

محفلین

اسماعیلی اہل تشیع کا ایک فرقہ ہے۔ شیعوں کے چند فرقے ہیں جن میں مشہور ترین اثناء عشری (بارہ امامی) ہیں جو کہ ایران، عراق اور پاکستان، وغیرہ میں شیعوں کا اکثریتی فرقہ ہے۔ اسی طرح اسماعیلی ہیں، جو پاکستان اور بھارت میں تھوڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی بھی دو شاخیں ہیں ایک آغا خانی، جو پاکستان میں ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ بوہری، جو بھارت میں زیادہ تعداد میں ہیں۔ اور زیدی بھی ہیں، جو یمن میں ہیں۔ ان میں اختلافات کا اس کتاب کے تیسرے باب (ص68- 76) میں تفصیلا ذکر موجود ہے: Shia in Islam
 
آخری تدوین:

اچھا! تو پھر، اس پر اکتفا کر لیجیے ۔۔۔! :)

ربط

شکریہ بہت بہت ....یہ کتاب پڑھ کے دیکھتی. جزاک اللہ
 
Top