سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
65006015_10156656316459527_6215452950219718656_o.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
‏"نا تجربہ کار" عمران خان نے نون لیگ کی سیاست کو اتنا برباد کیا ہے کہ بات بینظیر کی سالگرہ کا کیک کاٹنے تک آ پہنچی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
‏امیر قطر نے اپنے افسرِ مہمانداری سےپوچھا۔۔
قطر کی کوئی چیز جو پاکستان میں بہت مشہور ہو۔۔؟
افسرِ مہمان داری شرما کر بولا۔۔
سر۔۔ قطری خط :p
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان آیا تو پتہ چلا کہ سلیم صافی، حامد میر ، منصور خان ، عمر چیمہ ، جاوید چوہدری ، ندیم ملک وغیرہ جو اپنے آپ کو صحافی کہتے تھے دراصل نون اور پی پی کے سوشل میڈیا کارکن تھے ۔
شکریہ عمران خان
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top