ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

نیز کلاسیکی کتابوں کو ترجیح دی جائے کہ وہ کہیں اور دستیاب نہیں ہوتے، حتیٰ کہ بعض اوقات ملک بھر میں ان کے محض چند نسخے ہی موجود ہوتے ہیں۔
 
ابھی ابھی دیکھا۔ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہ لوگ اس لڑی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ :cry2:
300.png
یہ رائے شماری بہت دنوں سے چل رہی ہے۔
 
شکیب

محفلین
شکیب بھائی اس کام کے لیے کسی کو آگے آنا پڑے گا۔ آپ یا کوئی اور صاحب ایک علیحدہ لڑی بنا لیجیے۔ اس میں اہم کتابوں کی فہرست یکجا کر لیجیے۔ پھر جو لوگ ریختہ سے ڈاونلوڈ کر کے اپ لوڈ کرسکتے ہیں وہ کتب آپس میں تقسیم کر لیں۔ میرے پاس فی الحال یہ کتب موجود ہیں۔ جو میں آہستہ آہستہ آرکائیو پر اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔

ہندوستان کی معاشی تاریخ از رمیش دت
تاریخ ہند از یوسف حسین
نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر
اردو کی نثری داستانیں - گیان چند
داستان امیر حمزہ - مکمل چھیالیس جلدیں
فن شاعری - اخلاق حسین دہلوی
فتح نامہ ٹیپو سلطان - معین الدین عقیل
ہندوستان کے عہد وسطی کا فوجی نظام - صباح الدین عبد الرحمن
آداب بندگی از امام عبدالوہاب شعرانی ترجمہ مولانا ظفر احمد عثمانی
محمد بن عبد الوہاب از علامہ شیخ احمد بن حجر ترجمہ مختار احمد
محمد بن عبدالواہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح از مسعود عالم ندوی
مختصر زاد المعاد از محمد بن عبدالوہاب ترجمہ ڈاکٹر مقتدی حسن
مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت از سید مناظر حسن گیلانی
تراویح بعد مشکل ہے۔ سحری کے بعد میں اہم (اور ذاتی دلچسپی کی) کتب کے نام مع روابط ایک لڑی میں جمع کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاء اللہ۔ کوئی اور بھی آگے آ سکتا ہے۔
ڈاؤنلوڈنگ سے معذور ہوں۔۔اتنا ہی سکتا ہوں۔
فیسبک میسج دیکھیے گا۔
 
فہد اشرف

محفلین
شکیب بھائی اس کام کے لیے کسی کو آگے آنا پڑے گا۔ آپ یا کوئی اور صاحب ایک علیحدہ لڑی بنا لیجیے۔ اس میں اہم کتابوں کی فہرست یکجا کر لیجیے۔ پھر جو لوگ ریختہ سے ڈاونلوڈ کر کے اپ لوڈ کرسکتے ہیں وہ کتب آپس میں تقسیم کر لیں۔ میرے پاس فی الحال یہ کتب موجود ہیں۔ جو میں آہستہ آہستہ آرکائیو پر اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔

ہندوستان کی معاشی تاریخ از رمیش دت
تاریخ ہند از یوسف حسین
نوائے سروش، مکمل دیوان غالب مع شرح از غلام رسول مہر
اردو کی نثری داستانیں - گیان چند
داستان امیر حمزہ - مکمل چھیالیس جلدیں
فن شاعری - اخلاق حسین دہلوی
فتح نامہ ٹیپو سلطان - معین الدین عقیل
ہندوستان کے عہد وسطی کا فوجی نظام - صباح الدین عبد الرحمن
آداب بندگی از امام عبدالوہاب شعرانی ترجمہ مولانا ظفر احمد عثمانی
محمد بن عبد الوہاب از علامہ شیخ احمد بن حجر ترجمہ مختار احمد
محمد بن عبدالواہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح از مسعود عالم ندوی
مختصر زاد المعاد از محمد بن عبدالوہاب ترجمہ ڈاکٹر مقتدی حسن
مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت از سید مناظر حسن گیلانی
نوائے سروش آپ نے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کی ہے؟ پہلے جو ڈاؤنلوڈ کیا تھا اس میں صفحات ترتیب میں نہیں تھے۔
 
فلسفی

محفلین
نوائے سروش آپ نے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کی ہے؟ پہلے جو ڈاؤنلوڈ کیا تھا اس میں صفحات ترتیب میں نہیں تھے۔
جی دوبارہ ڈاونلوڈ کی ہے لیکن صفحات کی ترتیب ریختہ پر بھی درست نہیں۔ لہذا اب ریختہ والی ترتیب تو کم از کم مل جائے گی۔ ان شاءاللہ
 
فاتح

لائبریرین
میں نے ابھی بھی دس کتابیں ڈاونلوڈ پر لگا رکھیں ہیں۔ آپ مجھے لنکس اور ایرر کی تفصیل دیجیے تو دیکھتا ہوں۔
میں نے یہ فہرست شامل کی
پروگرام نے ڈاؤنلوڈنگ مکمل ہونے کی خبر سنائی۔ مثنوی کی جلد دوم موجود ہی نہیں تھی جسے اب دوبارہ الگ سے ڈاؤنلوڈ پر لگایا۔
 
فلسفی

محفلین
میں نے یہ فہرست شامل کی

پروگرام نے ڈاؤنلوڈنگ مکمل ہونے کی خبر سنائی۔ مثنوی کی جلد دوم موجود ہی نہیں تھی جسے اب دوبارہ الگ سے ڈاؤنلوڈ پر لگایا۔
جی محترم یہ بگ ہے۔ میرے ساتھ بھی آج ایسا ہی ہوا ہے۔ ایک ہی نام جیسی ڈائریکٹری کو پروگرام اور رائٹ کر دیتا ہے، اس کے لیے معذرت، جلد ہی فکس کر کے جدید ورژن پیش کرتا ہوں۔
 
محترم فاتح صاحب یہ ورژن استعمال کیجیے۔ v 0.23
 
چُھری تھلے دم لو :p ۔۔۔ ایک قسط اپ لوڈ کردی ہے۔ اتنی کتابیں اپ لوڈ کرنا آسان نہیں۔ آہستہ آہستہ اپ لوڈ کرتا رہوں گا۔
اپلوڈنگ کے اس عمل کو بھی خودکار نہیں کیا جا سکتا؟ یعنی یہی ٹول ریختہ سے اتار کر آرکائیو پر چڑھا دے۔ :)
 
شکیب

محفلین
آرکائیو میں تو ہر کتاب کا میٹا ڈیٹا بھی شامل کرنا ہوتا ہے، اور ایک بار میں ایک ہی کتاب اپلوڈ کی جا سکتی ہے(؟) ڈرائیو پر یہ جھنجھٹ نہیں ہوگی۔

فلسفی کوالٹی ذرا کم کر کے اتارنا سود مند ہوگا؟ اتنی ہائی کوالٹی کا کیا کرنا ہے۔ (او سی آر؟ تو گوگل او سی آر کم ریزولوشن پر بھی اچھے ہی نتائج دیتا ہے۔)
 
فلسفی

محفلین

فلسفی

محفلین
آرکائیو میں تو ہر کتاب کا میٹا ڈیٹا بھی شامل کرنا ہوتا ہے، اور ایک بار میں ایک ہی کتاب اپلوڈ کی جا سکتی ہے(؟) ڈرائیو پر یہ جھنجھٹ نہیں ہوگی۔
مناسب اے پی آئی اگر موجود ہو تو کچھ جگاڑ لگائی جا سکتی ہے۔ وقت نکال کر دیکھتا ہوں اس کو۔
 
Top