سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
Whats-App-Image-2019-05-13-at-18-54-22.jpg

:p
 
جاسم محمد

محفلین
پاکستان دوبارہ ایک گھنٹے میں کیسے اچھا ہو سکتا ہے؟
۱۔ نواز شریف کو رہا کردیں
۲۔ مریم کی سزا ختم کر دیں
۳ ۔زرداری کے مقدمے واپس لے لیں
۴ ۔ڈار کو واپس آنے پر کُچھ نہ کہیں
۵ ۔عابد شیر علی کو ذہین مان لیں
۶ ۔بھٹو کو اگلے ایک اور صدی تک زندہ رہنے دیں
 
آئی ایم ایف کی وہ دو شرائط جنکی وجہ سے ڈیل میں دیر ہوئی ہوئی۔۔۔

1- عمران نیازی اپنے دئیے گئے وچن کے مطابق خودکشی نہیں فرمائیں گے کیونکہ ریاست مدینہ میں خودکشی حرام یے۔.
2- جب مراد سعید 100 ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پہ مارے گا تو ذرا آہستہ مارے گا۔
 
قرضہ ختم کرنے کا بہترین حل۔۔۔
2008 سے 2013 تک کا قرضہ PPP والے ادا کریں
2013 سے 2018 نون لیگ والے
اور 2018 سے 2023 تک کا PTI والے..!!
:LOL:
 
قرضہ ختم کرنے کا بہترین حل۔۔۔
2008 سے 2013 تک کا قرضہ PPP والے ادا کریں
2013 سے 2018 نون لیگ والے
اور 2018 سے 2023 تک کا PTI والے..!!
:LOL:
جی آ، جی آ۔
پی پی اور ن والے جو قرض واپس کر گئے ہیں وہ رقم واپس منگوائی جائے اور جو سائیں کھا گئے وہ سائیوں کے معدوں سے اگلوائی جائے تو بات بننے سے کچھ آگے ہی نکل جائے گی۔
 
جاسم محمد

محفلین
وہ ہمیں وارے میں تھے، ہر چیز ایک مناسب قیمت میں مل تو جاتی تھی۔
سارا وقت ملک باہر سے قرضے مانگ کر اور بے لگام امپورٹ کر کے نہیں چلایا جا سکتا ہے۔ ایک نہ ایک دن قوم کو ان غلط پالیسیوں کے نتائج کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔ دیر آئے درست آئے۔
5cdd135cca0eb.png
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top