حلال و حرام

نسیم زہرہ

محفلین
حلال تھوڑا ہونے کے باوجود برکت کا خزانہ ہوتا ہے
اور حرام خزانہ ہونے کے باوجود برکت سے محروم ہوتا ہے
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
حلال تھوڑا ہونے کے باوجود برکت کا خزانہ ہوتا ہے
اور حرام خزانہ ہونے کے باوجود برکت سے محروم پوتا ہے
اللہ پاک ہمیں رزقِ حلال کمانے کی توفیق دے۔ آمین!

(براہ مہربانی عنوان میں تدوین کر کے 'حلال' کا لفظ درست فرما دیجیے۔ اسی طرح مراسلے میں بھی غالباََ 'پوتا'کو 'ہوتا' ہونا چاہیے۔ توجہ دیجیے گا، شکریہ)
 
La Alma

لائبریرین
تحریر نہایت مختصر ہے۔ مجھے لگتا ہے “آپ کی تحریریں” زمرہ اس کے لیے مناسب نہیں۔
 
نسیم زہرہ

محفلین
اللہ پاک ہمیں رزقِ حلال کمانے کی توفیق دے۔ آمین!

(براہ مہربانی عنوان میں تدوین کر کے 'حلال' کا لفظ درست فرما دیجیے۔ اسی طرح مراسلے میں بھی غالباََ 'پوتا'کو 'ہوتا' ہونا چاہیے۔ توجہ دیجیے گا، شکریہ)
جزاک اللہُ خیراً کثیرا
نشاندہی کا شکریہ
 
Top