اسرائیل قادیانیوں پر مہربان کیوں؟

سید عمران

محفلین
علامہ اقبال قادیانیوں کو کیا سمجھتے تھے۔۔۔
اسرائیل کی فوج میں قادیانیوں کا کیا کام تھا؟؟؟
اسرائیلی شہر میں یہودیوں سے زیادہ قادیانیوں کی رہائش!!!
 
علامہ اقبال قادیانیوں کو کیا سمجھتے تھے۔۔۔
اسرائیل کی فوج میں قادیانیوں کا کیا کام تھا؟؟؟
اسرائیلی شہر میں یہودیوں سے زیادہ قادیانیوں کی رہائش!!!
کیا اس ویڈیو کے علاوہ کوئی اور دستاویزی ثبوت موجود ہے؟
محفل پر چند قادیانی و یہود نواز احباب موجود ہیں، کیا آپ نے ٹھیک اسی طرح انھیں ٹیگ کیا جیسے محفل کے ایک معزز رکن عزیز امین کیا کرتے تھے یا جیسی ٹیگوں والی انت ان دنوں پانچ سات آئی ڈیز والے جناب جاسم محمد نے اٹھائی ہوئی ہے ؟ اگر ایسا کچھ نہیں کیا تو اس لڑی میں کسی بحث کا امکان نہیں۔ البتہ 'واہ، کیا مشرق ہے'٬ قسم کے جوابات دینے والی آئی ڈیز بھی ادھر جھاتی نا ماریں گی۔
 
رانا

محفلین
ویڈیو میں بہت زیادہ غلط بیانیاں کی گئی ہیں۔ لیکن شائد دیکھنے والوں کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ ان باتوں کی تحقیق کرسکیں ۔ اس لئے صرف ایک بات جس کی تحقیق کے لئے کہیں اور نہیں جانا پڑے گا اسی ویڈیو سے کرسکتے ہیں اسکا ذکر کردیتا ہوں۔
کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی فوج میں 600 احمدی کام کررہے ہیں۔ اول تو پاکستانی پاسپورٹ اسرائیل کے لئے ویلڈ ہی نہیں اس لئے کوئی پاکستانی وہاں جاہی نہیں سکتا یہ ناممکن بات ہے۔ پتہ نہیں لوگ اس اہم نکتے کو کیوں فراموش کردیتے ہیں۔
لیکن اس ویڈیو میں ہی جو حوالہ بطور ثبوت اسکرین پر بھی دکھایا گیا ہے اسے ہی پڑھ لیں ۔ اس میں تو مصنف کا زور یہ ثابت کرنے پر ہے کہ اسرائیل میں کسی سے کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جاتا اور سب کو یکساں حقوق حاصل ہیں چاہے اسکا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو۔ قطع نظر اس بات کے کہ مصنف کا دعویٰ صحیح ہے یا غلط۔ لیکن وہ اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لئے ایک امکان کا ذکر کررہا ہے کہ اسرائیل میں رہنے والے 600 احمدی اور روس سے آئے ہوئے 2000 افراد جو اقلیت میں ہیں وہ بھی اسرائیل کی فوج میں کام کرسکتے ہیں۔

اب مصنف تو کہہ رہا ہے کہ چاہیں تو فوج میں بھی بھرتی ہوسکتے ہیں۔ لیکن اس بات کو پیش اس طرح کیا جارہا ہے کہ بھرتی بھی ہوچکے ہیں اور کام بھی کررہے ہیں۔ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر بات کو اصل رنگ میں پیش کیا جائے تو احمدیوں سے نفرت پیدا نہیں کی جاسکتی اس لئے ضروری ہے کہ جھوٹ کی آمیزش کی جائے۔
حوالہ دیکھنے کے لئے اسی ویڈیو کو 2:27 منٹ پر روک کردیکھیں۔ اسکرین پر جو حوالہ کھلا ہے اسے پڑھیں اور بتائیں کہ کیا وہاں یہ لکھا ہے کہ فوج میں کام کررہے ہیں؟
حیرت اس بات پر ہے کہ اسکرین پر حوالہ دکھاتے ہوئے کمنٹری میں بھی صریح جھوٹ بول کر غلط ترجمہ کیا جارہا ہے۔ اس یقین اور امید پر کہ کس نے توجہ دینی ہے۔ اور دیکھنے والوں پر بھی آفرین ہے کہ ویڈیو بنانے والے کی امیدوں کو بطریق احسن پورا کیا ہے۔
 
کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی فوج میں 600 احمدی کام کررہے ہیں۔ اول تو پاکستانی پاسپورٹ اسرائیل کے لئے ویلڈ ہی نہیں اس لئے کوئی پاکستانی وہاں جاہی نہیں سکتا یہ ناممکن بات ہے۔ پتہ نہیں لوگ اس اہم نکتے کو کیوں فراموش کردیتے ہیں۔
کیا قادیانی/ احمدی صرف پاکستانی ہوتے ہیں ؟ پتہ نہیں لوگ اس اہم نکتے کو کیوں فراموش کردیتے ہیں۔ :)
 
سید عمران

محفلین
کتاب میں پاکستانی نہیں کہا گیا خاص طور پر احمدیوں کا نام لیا گیا ہے...
یعنی پاکستانی پاسپورٹ یوں تو اسرائیل میں ویلڈ نہیں لیکن قادیانیوں کے لیے یہ پابندی نہیں...
پھر اسرائیلی شہر میں بڑی تعداد میں قادیانیوں کی رہائش اور عبادت گاہ کا قیام...
یہ مہربانیاں یونہی بے سبب تو نہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
اسرائیلی پائلٹ پکڑے جانے کے بعد...
پاکستان کے خلاف انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ کی خفیہ فائل بھی آئی ایس آئی کے ہاتھ لگ گئی!!!
 
رانا

محفلین
کیا قادیانی/ احمدی صرف پاکستانی ہوتے ہیں ؟ پتہ نہیں لوگ اس اہم نکتے کو کیوں فراموش کردیتے ہیں۔ :)
جی درست احمدی پوری دنیا میں ہوتے ہیں کیونکہ احمدیت دنیا کے 212 ملکوں میں قائم ہوچکی ہے۔ اسرائیل میں بھی اللہ کے فضل سے جماعت موجود ہے جو اسرائیل بننے سے بھی پہلے کی ہے۔
میں نے آپ کے سوال کا جواب دے دیا اب آپ بھی میرے سوال کا جواب دے دیں جو میں نے اپنے مراسلے میں اٹھایا تھا۔ کیا آپ اعتراف کرتے ہیں کہ اسرائیل کی فوج میں ۶۰۰ احمدی کام کرنے کا اعتراض بالکل جھوٹا بناکر پھیلایا گیا ہے؟ حوالہ بھی آپ کا ہی فراہم کردہ ہے۔ چاہے پاکستانی احمدی کہیں یا اسرائیلی احمدی، ایک بات طے ہے کہ مصنف نے کہیں نہیں کہا کہ اسرائیلی فوج میں کام کرتے ہیں۔ اس لئے ذرا حوصلہ دکھاتے ہوئے جس معاملے کو آپ نے اٹھایا تھا اسی پر بات کریں اور کم از کم اس بات کو ختم کریں یہ اعتراف کرکے کہ یہ اعتراض سراسر جھوٹا اور جماعت احمدیہ سے نفرت پھیلانے کی خاطر گھڑا گیا ہے۔
 
آخری تدوین:

رانا

محفلین
یعنی پاکستانی پاسپورٹ یوں تو اسرائیل میں ویلڈ نہیں لیکن قادیانیوں کے لیے یہ پابندی نہیں...
قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بات نہ کہو جس کا تمہیں علم نہیں۔
کیا آپ کو واقعی علم ہے کہ احمدیوں کے لئے یہ پابندی نہیں؟ اس علم کا ثبوت پیش کیجئے۔

پھر اسرائیلی شہر میں بڑی تعداد میں قادیانیوں کی رہائش اور عبادت گاہ کا قیام...
اسرئیلی شہر!! کچھ کسر نفسی سے کام لے لیا آپ نے۔ شہر نہیں شہروں کہیں کہ اسرائیل کے کئی شہروں میں اللہ کے فضل سے احمدی موجود ہیں۔
اسرائیل میں کل آبادی کا 17 فیصد مسلمان رہتے ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں۔ اب یہ وضاحت کردیں کہ آپ کو ان تمام لاکھوں مسلمانوں پر غصہ ہے جو اسرائیل میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں یا یہ عنایت صرف احمدیوں پر ہے آپ کی؟
 
الف نظامی

لائبریرین
جس طرح اسلام اور قادیانیت کا کوئی تعلق نہیں
اسی طرح
اللہ کے فضل کا قادیانیوں سے کوئی تعلق نہیں۔
 
سید عمران

محفلین
قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بات نہ کہو جس کا تمہیں علم نہیں۔
کیا آپ کو واقعی علم ہے کہ احمدیوں کے لئے یہ پابندی نہیں؟ اس علم کا ثبوت پیش کیجئے۔

اسرئیلی شہر!! کچھ کسر نفسی سے کام لے لیا آپ نے۔ شہر نہیں شہروں کہیں کہ اسرائیل کے کئی شہروں میں اللہ کے فضل سے احمدی موجود ہیں۔
اسرائیل میں کل آبادی کا 17 فیصد مسلمان رہتے ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں۔ اب یہ وضاحت کردیں کہ آپ کو ان تمام لاکھوں مسلمانوں پر غصہ ہے جو اسرائیل میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں یا یہ عنایت صرف احمدیوں پر ہے آپ کی؟
ثبوت تو موجود ہے دوبارہ دیکھیں...
اسلام دشمن اسرائیل میں قادیانیوں کی موجودگی اللہ کا فضل نہیں اسلام کے خلاف اسرائیل قادیانی گٹھ جوڑ ہے!!!
 
سید عمران

محفلین
اسرائیل پاکستان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گیا...
انڈیا کو جنگ کے لیے مسلسل اکسا رہا ہے!!!
 
آخری تدوین:
Top