میں نے تمھارے ہجر کی یوں دیکھ بھال کی

نکے وڈے اساتذہ کہہ رہے ہیں، واہ واہ۔ لہذا میری طرف سے بھی داد قبول کیجیے کہ مجھے ککھ نہیں سمجھ۔:)

پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں محترم
تخلص مقطع میں لانے شعر کے بے مزہ ہونے کا خدشہ تھا
اختلاف کروں گا جی۔۔۔۔ وصال بھی کبھی بے مزہ ہوا ہے!
:)
 

سید عمران

محفلین
ٹانکا لگانا تو آپ پہ ختم ہوا صاحب۔ ۔۔وا وا۔

ویسے دوسرے مصرعے میں 'اُسے' کی بجائے 'اُنھیں' لکھتے تو رتبہ تھوڑا مزید بڑھ جاتا۔ :)
احمد بھائی نے ’’اسے‘‘ اپنے آپ کو کہا ہے۔۔۔
اب خود سے اپنا رتبہ بڑھاتے اچھے تھوڑی لگیں گے!!!
:):):)
 
احمد بھائی نے ’’اسے‘‘ اپنے آپ کو کہا ہے۔۔۔
اب خود سے اپنا رتبہ بڑھاتے اچھے تھوڑی لگیں گے!!!
:):):)
مینوں پتا اے جی۔ لو فیر لفظوں کا ہیر پھیر ہم کیے دیتے ہیں۔

شاعرِ پختہ نے آکر بزم میں احمد کو داد دی
اچھی لگی انھیں غزل احمد وصال کی۔
 
Top