دنیا کے 25 امیر ترین ممالک

جاسم محمد

محفلین
دنیا کے 25 امیر ترین ممالک

ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔

2019 کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے قومی مجموعی آمدنی، فی کس آمدنی ،قوت خرید اور اوسط عمر کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف، عالمی بینک اور وال اسٹریٹ جرنل کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔

اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تو دنیا کے 25 امیر ترین ممالک کے نام جانیں جن میں سرفہرست پر ایک مسلم ملک موجود ہے۔

25. بحرین
5c8503ab3b6aa.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 42 ہزار 930 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 70.94 ارب ڈالرز

آبادی (2016) : 14 لاکھ 50 ہزار

اوسط عمر : 76.9 سال

24۔ فرانس
5c8504a2a24d9.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 43 ہزار 790 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 2 ہزار 876 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 6 کروڑ 48 لاکھ

اوسط عمر : 82.3 سال

23۔ جاپان
5c8505d1ba698.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 44 ہزار 850 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 5 ہزار 487 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 12 کروڑ 67 لاکھ

اوسط عمر : 84 سال

22۔ فن لینڈ
5c8506e4b3fb4.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 45 ہزار 400 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 247.27 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 55 لاکھ

اوسط عمر : 81.8 سال

21۔ کینیڈا
5c8507c32aa18.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 46 ہزار 70 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1714 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 3کروڑ 66 لاکھ

اوسط عمر : 82.3 سال

20۔ آسٹریلیا
5c85087dea508.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 47 ہزار 160 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1192 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 2کروڑ 47 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

19۔ بیلجیئم
5c8509a86b256.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 48 ہزار 240 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 544 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 44 لاکھ

اوسط عمر : 81 سال

18۔ سوئیڈن
5c850a53610db.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 50 ہزار 980 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 505 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 12 لاکھ

اوسط عمر : 82.2 سال

17۔ جرمنی
5c850ae73232c.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 51 ہزار 680 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 4187 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 8 کروڑ 26 لاکھ

اوسط عمر : 80.6 سال

16۔ نیدرلینڈ
5c850b5e1c368.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 52 ہزار 200 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 899 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : ایک کروڑ 71 لاکھ

اوسط عمر : 81.5 سال

15۔ ڈنمارک
5c850c49d876b.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 52 ہزار 390 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 295.35 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 57 لاکھ

اوسط عمر : 80.7 سال

14۔ آسٹریا
5c850ceebecc0.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 52 ہزار 500 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 461.58 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 88 لاکھ

اوسط عمر : 80.9 سال

13۔ آئس لینڈ
5c850df0d6f65.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 53 ہزار 280 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 18.14 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 35 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

12۔ سعودی عرب
5c850e8d7c2e7.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 54 ہزار 770 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 1773 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 3 کروڑ25 لاکھ

اوسط عمر : 74.6 سال

11۔ امریکا
5c850f267ede7.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 60 ہزار 200 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 19 ہزار 390 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 32 کروڑ58 لاکھ

اوسط عمر : 78.7 سال

10۔ آئرلینڈ
5c850fc33c25a.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 61 ہزار 910 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 364 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 48 لاکھ

اوسط عمر : 81.6 سال

9۔ ناروے
5c851084424a1.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 63 ہزار 980 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 324 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 52 لاکھ

اوسط عمر : 82.5 سال

8۔ ہانگ کانگ
5c8510f0d0b49.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 64 ہزار 100 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 454 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 74 لاکھ

اوسط عمر : 84.5 سال

7۔ سوئٹزرلینڈ
5c8511d819065.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 65 ہزار 610 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 547 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 84 لاکھ

اوسط عمر : 82.9 سال

6۔ لگسمبرگ
5c851291d393e.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 72 ہزار 690 ڈالرز

2017 جی ڈی پی : 62 ارب ڈالرز

آبادی (2017) : 5 لاکھ 90 ہزار

اوسط عمر : 82.3 سال

5۔ متحدہ عرب امارات
5c8513189f68f.jpg

اے پی فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 74 ہزار 410 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :694 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :ایک کروڑ 14 لاکھ

اوسط عمر : 77.3 سال

4۔ کویت
5c851389bdda7.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 83 ہزار 310 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :297 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :44 لاکھ

اوسط عمر : 74.7 سال

3۔ برونائی دارالسلام
5c85148117ea1.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 83 ہزار 760 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :33.80 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :4 لاکھ 30 ہزار

اوسط عمر : 77.2 سال

2۔ سنگاپور
5c851507c13f0.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : 90 ہزار 570 ڈالرز

2017 جی ڈی پی :527 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :56 لاکھ

اوسط عمر : 82.8 سال

1۔ قطر
5c8515b826f00.jpg

شٹر اسٹاک فوٹو
قومی مجوعی آمدنی : ایک لاکھ 28 ہزار ڈالرز

2017 جی ڈی پی :338 ارب ڈالرز

آبادی (2017) :27 لاکھ

اوسط عمر : 78.2 سال
 

فلسفی

محفلین
یار اس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شامل کر لیتے، تمہارا کیا جانا تھا۔ زیک نے فقط قہقہہ لگانا تھا اور ایک عدد مزید منفی ریٹنگ ۔۔۔ اس کیا فرق پڑتا ہے، پہلے کون سا ہار پڑ رہے ہیں گلے میں :D
 

زیک

مسافر
یہ جو عرب ممالک اس فہرست میں ہیں ان میں life expectancy کی اعداد و شمار کیا تمام لوگوں کو ملا کر ہیں یا صرف شہریوں کے؟
 
Top