تعارف مائنڈ روسٹر میر ۔ تعارف

گلزار خان

محفلین
آئی ٹی کی فیلڈ سی منسلک ہے۔ خاص طور پر پروگرامنگ کا شوق ہے۔

محفل میں خوش آمدید

آئی ٹی میں اور کیا کیا ہوتا ہے

ذرا وضاحت کر کے بتایے گا

کونسے کونسے سبجیکٹس ہوتے ہیں اور کیا کیا کرسکتے ہیں

تین چار سال کا ڈپلومہ ہوتا اس میں کیا کیا ہوتا ہے اور جو یہ 3 مہینے کا اکیڈمیوں شارٹ ہینڈ کورس کروایا جاتا اس میں کیا فرق ہے
اور یہ بھی بتایے گا کیا نیٹورکنگ اور آئی ٹی دونوں ایک ہی چیز ہے اور اکیڈمی میں 3 مہینے کا کورس کروایا جاتا ہے نیٹورکنگ کا اس میں اور آئی ٹی میں کیا فرق ہے
 
MindRoasterMirs

جزاک اللہ بھائی
آئی میں بی ایس سی کمپیوٹر سائنسسز ( نامکمل ) کیا ہوا ہے ۔ فائنل تک پڑھا تھا امتحان نہیں دیے
آئی ٹی کا مطلب ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی ۔ یعنی معلومات کو سنبھالنے کی تکنیک۔
اس میں بے شمار شعبے ہیں۔ جن کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ۔ سافٹ ویءر اور ہارڈ ویءر
سافٹ ویئر میں سب سے بڑا تو آپریٹنگ سسٹم ہے جیسے ونڈوز اور ہارڈویئرمیں آپ کے کمپیوٹر ایک سی ڈی پرنتر وغیرہ آتے ہیں
سبجیکٹ تو جو آپ کورس کریں اس کے مطابق ہی ہوتے ہیں۔
ڈپلومہ اور کورسسز کے نصاب میں مختلف چیزیں ہو سکتی ہیں ۔ اس کا تعلق اس چیز سے ہے کہ آپ کس چیز کا ڈپلومہ کر رہے ہیں۔
نیٹ ورکنگ مختلف کمپیوٹرز ( یا ڈیوائسس ) کے آپس میں رابطہ کو قائم کرنے اور اس کی دیکھ بھال کا علم ہے ۔ یہ آئی ٹی کا ایک شعبہ ہے ۔
آئی تی نہایت وسیع و عریض مضمون ہے ۔ پروگرامنگ ، ڈیزائننگ ، وغیرہ وغیرہ بہت کچھ ہے اس میں ۔
والسلام
 
گلزار خان

محفلین
سافٹ ویئر میں سب سے بڑا تو آپریٹنگ سسٹم ہے جیسے ونڈوز اور ہارڈویئرمیں آپ کے کمپیوٹر ایک سی ڈی پرنتر وغیرہ آتے ہیں
چھے مہینے کا ڈپلومہ کرواتے ہیں ادارے میں تو اس میں مکمل سافٹ ویئر ہارڈویئر کرواتے ہیں اور کیا یہ چھے مہینے کا کورس کر کے میں اپنا کام کر سکتا ہوں اور مجھے مکمل کام سیکھائیں گے جیسے کے کمپیوٹر وغیرہ کو رپیئر کرنا ونڈوز کرنا اور سافٹ وئیر کرنا اور کیا اس میں کیا کیا سیکھاتے ہیں ذرا مجھے اس بارے میں جتنی آپ کو انفامیشن ہے بتادیجے کیوں کے میں یہ چاہ رہا اگر مکمل انفارمیشن ملے تب میں کوئی سٹیپ لوں اور اس بارے میں کام کرنے کا سوچوں اور میں نے کوئی ڈپلومہ نہیں کیا ماسوائے گرافکس کے اور میں سوچتا ہوں کے کیوں نا یہ کام سٹارٹ کرلوں لیکن انفامیشین دیں اس بارے میں باقی اللہ خیر کریں گے کیا کرنا ہے کیوں کہ میں تو بس یہی سوچتا ہوں کے کام اپنا ہو اور وہ ہو جس میں شام کو کچھ نا کچھ آمدنی آنی چاہیے۔
نیٹ ورکنگ مختلف کمپیوٹرز ( یا ڈیوائسس ) کے آپس میں رابطہ کو قائم کرنے اور اس کی دیکھ بھال کا علم ہے ۔ یہ آئی ٹی کا ایک شعبہ ہے ۔
آئی تی نہایت وسیع و عریض مضمون ہے ۔ پروگرامنگ ، ڈیزائننگ ، وغیرہ وغیرہ بہت کچھ ہے اس میں ۔

اور کیا آئی ٹی کا کورس کر کے انٹر نیٹ لگانے کا کام کر سکتا ہوں کیا اور آپ نے یہاں ڈیزائننگ کی بھی بات کی ہے اور ڈیزائننگ گرافکس سے ریلیٹید ہی فیلد ہے اور یہ میری فیلڈ ہے باقی اس بارے میں سوال پوچھنے ہیں اب تو ایسا لگ رہا کے آپ سے فون پر ہی ساری تفصیل ڈیٹیل میں پوچھنی پڑے گی۔ کیا آپ مجھے تھوڑا سا ٹائم دیں گے؟
 
MindRoasterMirs

محفلین
چھے مہینے کا ڈپلومہ کرواتے ہیں ادارے میں تو اس میں مکمل سافٹ ویئر ہارڈویئر کرواتے ہیں اور کیا یہ چھے مہینے کا کورس کر کے میں اپنا کام کر سکتا ہوں اور مجھے مکمل کام سیکھائیں گے جیسے کے کمپیوٹر وغیرہ کو رپیئر کرنا ونڈوز کرنا اور سافٹ وئیر کرنا اور کیا اس میں کیا کیا سیکھاتے ہیں ذرا مجھے اس بارے میں جتنی آپ کو انفامیشن ہے بتادیجے کیوں کے میں یہ چاہ رہا اگر مکمل انفارمیشن ملے تب میں کوئی سٹیپ لوں اور اس بارے میں کام کرنے کا سوچوں اور میں نے کوئی ڈپلومہ نہیں کیا ماسوائے گرافکس کے اور میں سوچتا ہوں کے کیوں نا یہ کام سٹارٹ کرلوں لیکن انفامیشین دیں اس بارے میں باقی اللہ خیر کریں گے کیا کرنا ہے کیوں کہ میں تو بس یہی سوچتا ہوں کے کام اپنا ہو اور وہ ہو جس میں شام کو کچھ نا کچھ آمدنی آنی چاہیے۔

اور کیا آئی ٹی کا کورس کر کے انٹر نیٹ لگانے کا کام کر سکتا ہوں کیا اور آپ نے یہاں ڈیزائننگ کی بھی بات کی ہے اور ڈیزائننگ گرافکس سے ریلیٹید ہی فیلد ہے اور یہ میری فیلڈ ہے باقی اس بارے میں سوال پوچھنے ہیں اب تو ایسا لگ رہا کے آپ سے فون پر ہی ساری تفصیل ڈیٹیل میں پوچھنی پڑے گی۔ کیا آپ مجھے تھوڑا سا ٹائم دیں گے؟
یہ تو کورس والے بتائیں گے کہ کیا کرواتے ہیں۔ اور اپنا کام بالکل شروع کر سکتے ہیں۔
 
Top