جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

عباس رضا

محفلین
علاج ب ا ل غ ذ ا ء لکھیں تو لفظ غلط ہوجاتا ہے: علاج بالغذاء (”ل غ ذ“ کا مجموعہ خلۃً کی شکل اختیار کرلیتا ہے)
 

فاتح

لائبریرین
آپ نے املا مختلف استعمال کیا ہے ”ذال“ کے ساتھ لکھئے۔
درست ہجوں کے ساتھ بھی علاج بالغذاء درست ہی نظر آ رہا ہے۔
آپ شاید جمیل نوری نستعلیق کا کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔
پرانا ورژن ان انسٹال کریں اور ورژن 3 انسٹال کر لیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد پی ٹی آئی کا اس بارے کیا موقف ہے؟
پی ٹی آئی بے وقوف بناتی ہے، فانٹس نہیں بناتی۔
پی ٹی آئی کا اس مسئلہ سے کیا تعلق ہے؟ ویسے میرے سسٹم پر یہ لفظ بالکل درست ہے۔ ہو سکتا ہے موصوف کا فانٹ "الغذائی قلت " کا شکار ہو :)
 
Top