بالکل آپ کو داخلہ ملے گا۔ بس 500 روپیہ مبلغ سکہ رائج القت فیس بھریں (رسید 200 روپے کی ملی گی(
سے روایت ھے کہ نبی اکرم
نے فرمایا کہ "ابنِ آدم کے دونوں قدم اپنے رب کے پاس سے اس وقت نہیں ہٹیں گے کہ جب تک اس سے پانچ چیزوں کے متعلق دریافت نہ کر لیا جائے گا:کیا سکول میں کوئی سیٹ خالی ھے ،پیرے پاس نہ کوئی سفارش ھے اور اس کے علاوہ میں چھٹی نہ کرنے کی گارنٹی بھی نہیں دے سکتی ،مجھے ایدمیشن ملے گا کیا
اس سکول کے پرنسپل کون ہیں ویسے![]()
خبردار اس کو پانچ سو تو کیا دو سو بھی نہ دیجیئے گا۔ یہ کنٹین والی مائی سموسے پکوڑے بنا کر کھا جائے گی۔
اس اسکول میں آپ کا داخلہ ہو گیا، بس روزانہ آئیے اور ہوم ورک بھی کر کے لائیے۔
زونی آپ کے پاس کسی ڈاکٹر کا سرٹیفکیٹ ہے یا بہانہ کیا ہے؟