اردو محفل ایپلیکشن

محبوب الحق

محفلین
محبوب بھیا! مزید تفصیل درکار ہے۔ ہم اس معاملے میں بھی کافی نکمے واقع ہوئے ہیں۔
جی یہ اردو محفل کو اینڈورائیڈ ایپ میں کنورٹ کیا گیا ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے موبائل سے باآسانی اردو محفل کو استعمال کر پائیں گے
 
آپ منتظمین سے اجازت لے کر اس ایپ کو گوگل پلے اسٹور میں پوسٹ کیوں نہیں کر دیتے۔
 
فرقان احمد

محفلین
جی یہ اردو محفل کو اینڈورائیڈ ایپ میں کنورٹ کیا گیا ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے موبائل سے باآسانی اردو محفل کو استعمال کر پائیں گے
واہ! آپ تو چھپے رستم نکلے۔ تکنیکی معاملات کا تو علم نہیں تاہم آئیڈیا ایک دم زبردست معلوم ہوتا ہے۔
 
ایک مسئلہ ہمارے سامنے آیا ہے آپ کی بنائی ہوئی ایپ میں یا شاید ہم ٹھیک سے سمجھ نہیں سکے ۔
مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے بزم سخن زمرے کا لنک لینا چاہا تو لنک لینے میں ناکام رہے ۔آپ ذرا توجہ فرمائیں۔
 
دراصل یہ فری یو آر ایل ٹو اے پی کے کنورٹر سے بنی ہے جس میں ڈیفالٹ سیٹنگ ہی دستیاب ہیں , یہ میں نے اپنے موبائل سے اردو محفل کے استعمال میں آسانی کیلئے بنائی ہے
 
فیاض بخاری

محفلین
بہت عمدہ کوشش ہے اس پر مزید کام ہونا چاہیئے ۔۔حیرت انگیز طور پر اس ایپ کا سائز ایک ایم بی سے بھی کم ہے
اور سپیڈ بھی کافی فاسٹ ہے ۔ میرے ناقص خیال میں یہ ایپ بہت کار آمد اور اچھی کاوش ہے ۔
 
Top