رہنمائی درکار ہے

عبید انصاری,نے کہاڈیٹا کیبل لگاکر موبائل کو کمپیوٹر سے اٹیچ کریں اور اینڈرائڈ کی جو نوٹ پیڈ فائل آپ نے بنائی ہے، اسے کمپیوٹر کے "نوٹ پیڈ" میں کھول لیں۔ وہاں سے کاپی کرکے کہیں بھی پیسٹ کر سکتے ہیں۔موبائل میں انبلٹ نوٹ بوک ہوتا ہے اس ایپ میں جو ڈاٹا ہم محفوظ کرتے ہیں اس کی بات کسی فائل کی نہیں
 
میں نوٹ پیڈ کی الگ ایپ استعمال کرتا ہوں۔ آپ ایپ انسٹال کرکے اس میں اپنا ڈیٹا رکھ لیں۔ اس کی فائل بن جائے گی۔
 
عباس اعوان

محفلین

موبائل پر واٹس ایپ یا سکائپ، وائبر وغیرہ پر ایک ایسی گروپ چیٹ بنائیں جس میں صرف آپ خود ہی اکیلے موجود ہوں۔ پھر موبائل نوٹ پیڈ سے ٹیکسٹ کو کاپی کر کے اس خالی گروپ چیٹ میں سینڈ کر دیں۔
اپنے کمپیوٹر پر واٹس ایپ یا سکائپ، وائبر وغیرہ لاگ ان کریں اور وہاں سے ٹیکسٹ کاپی کر کے جہاں مرضی پیسٹ کر لیں کمپیوٹر میں۔
 
یہ بھی اچھا ہے۔
 
شکیب

محفلین
آنلائن نوٹ پیڈ استعمال کیجیے، یا پھر ایک بلاگ پیج میں متن پیسٹ کر کے کمپیوٹر میں کھول کر کاپی کر لیجیے...
ریختہ ویب سائیٹ پر کتب ڈاؤنلوڈنگ کا آپشن موجود نہیں ۔ از راہِ کرم مدد کجیے کہ ڈاؤنلوڈنگ کےلیے کوئی جائز یا ناجائز طریقہ کار ہے کہ نہیں ؟؟؟
ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ریختہ ویب سائیٹ پر کتب ڈاؤنلوڈنگ کا آپشن موجود نہیں ۔ از راہِ کرم مدد کجیے کہ ڈاؤنلوڈنگ کےلیے کوئی جائز یا ناجائز طریقہ کار ہے کہ نہیں ؟؟؟
کوئی طریقہ کار نہیں ہے۔ جائز تو ایک طرف ناجائز بھی نہیں ہے۔ آپ وہاں سے سکرین شارٹ لے کر کتاب ضرور مرتب کرسکتے ہیں۔
 
Top