تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

میری رائے یہ ہے کہ ہر چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ کر رگیدنے کے بجائے سنجیدگی سے ایک دو سال کچھ بھی کرنے دیا جائے۔ پھر منشور اور وعدوں کا جائزہ لیا جائے۔
چٹکلوں تک ہلہ گلہ ٹھیک ہے۔ مگر کارکردگی جانچنے کے لیے کچھ وقت کا انتظار کیا جائے۔ :)
 
ابوعبید

محفلین

چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑ کے رگیدنےکی بنیاد بھی تو تحریک انصاف ہی نے رکھی ہے ۔ اب بھگتیں :battingeyelashes:
 
اس جواب کی توقع تھی ۔ :)
اور جیسے انصافی احباب سے امید رکھی ہے کہ ہر غلط کام کا دفاع نہ کریں۔ اسی طرح مخالفین سے بھی توقع رکھنا چاہ رہا ہوں کہ تحریک انصاف والی اپوزیشن نہ کریں۔ :)
باقی میری رائے ہے، کسی پر قدغن نہیں ہے۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
میری رائے یہ ہے کہ ہر چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ کر رگیدنے کے بجائے سنجیدگی سے ایک دو سال کچھ بھی کرنے دیا جائے۔
بہت احترام کے ساتھ مگر متفق نہیں ہوں۔ ٹویٹر پر اس وقت نعوذ بااللہ "خنزیر اعظم" کا ٹرینڈ ٹاپ پر چل رہا ہے۔ اس کا جواب ان ہی کی زبان میں دیا جائے گا جو اس قسم کی گھٹیا سوچ رکھتے ہیں۔ باقی میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف پر بے جا تنقید ہو رہی ہے۔ انکی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں
 
اپنی اپنی رائے ہے۔
 
عثمان

محفلین
میری رائے یہ ہے کہ ہر چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ کر رگیدنے کے بجائے سنجیدگی سے ایک دو سال کچھ بھی کرنے دیا جائے۔ پھر منشور اور وعدوں کا جائزہ لیا جائے۔
چٹکلوں تک ہلہ گلہ ٹھیک ہے۔ مگر کارکردگی جانچنے کے لیے کچھ وقت کا انتظار کیا جائے۔ :)
حکومت اور انتظامیہ کے کاموں میں بے جا دھرنے وغیرہ اور رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے۔ باقی تنقید وغیرہ بالکل درست ہے اور جاری رہنی چاہیے۔
 
چائے کی پیالی سے شروع ہوئہ سادگی یہاں تک پہنچ چُکی ہے-

IMG_sxazgl.jpg

IMG_20180829_172934.jpg
 
Top