زیک

مسافر
نیچے اترنے لگا۔ دم دیکھیں کیسے درخت کے گرد ہے۔

محفل کے بچوں اور بزرگوں سے معذرت کہ تیندوے نے جانگیہ نہیں پہن رکھا تھا۔

زیک

مسافر
کچھ دیر بعد ایک شیر کو دیکھنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن وہ جھاڑیوں میں چھپا بیٹھا تھا۔ اچانک گاڑیوں کے درمیان ایک شیر نے دوڑ لگائی۔ دیکھا تو ایک امپالا کو پکڑنے کی کوشش تھی۔ شیر ناکام رہا اورپھر ایک اونچی جگہ پر جا کر ارد گرد کا جائزہ لینے لگا۔

زیک

مسافر
ہم دوربین سے کافی دیر شیر کو دیکھتے رہے یہاں تک کہ وہ غائب ہو گیا۔ پھر مزید جانوروں کی تلاش میں چلے۔

تارنگیرے میں اس طرح کے اونچے درخت کافی تھے۔ palm tree کو اردو میں کھجور کا درخت کہنا تو غلط ہے لیکن آن لائن یہی ترجمہ مل رہا ہے۔

فہد اشرف

محفلین
اگر میں تیندوا کہوں تو آپ سمجھ جائیں گے کہ کونسا جانور ہے؟ اگر لیپرڈ کہوں تو؟ ان میں سے کونسا لفظ آپ کے لئے زیادہ مانوس ہے؟
دونوں سمجھتا ہوں۔ پہلے cheetah, jaguar اور leopard میں فرق نہیں کر پاتا تھا اب cheetah اور leopard میں کر لیتا ہوں لیکن leopard ارو jaguar کا فرق نہیں معلوم۔
 
فہد اشرف

محفلین
ہم دوربین سے کافی دیر شیر کو دیکھتے رہے یہاں تک کہ وہ غائب ہو گیا۔ پھر مزید جانوروں کی تلاش میں چلے۔

تارنگیرے میں اس طرح کے اونچے درخت کافی تھے۔ palm tree کو اردو میں کھجور کا درخت کہنا تو غلط ہے لیکن آن لائن یہی ترجمہ مل رہا ہے۔

نخلِ/ شجرِ کف :)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
ڈک ڈک Dik-dik کتنا چھوٹا antelope ہے یہ اس کی تصاویر سے واضح نہیں ہوتا۔ لہذا ایک تصویر یہ واضح کرنے کے لئے

فہد اشرف

محفلین
ہم دوربین سے کافی دیر شیر کو دیکھتے رہے یہاں تک کہ وہ غائب ہو گیا۔ پھر مزید جانوروں کی تلاش میں چلے۔

تارنگیرے میں اس طرح کے اونچے درخت کافی تھے۔ palm tree کو اردو میں کھجور کا درخت کہنا تو غلط ہے لیکن آن لائن یہی ترجمہ مل رہا ہے۔

تاڑ کہتے ہیں۔ اسی سے تاڑی ( مشروب) بھی بنتی ہے۔
 
زیک

مسافر
اب ریسٹ روم بریک کی ضرورت تھی۔ لہذا قریب ریسٹ رومز گئے۔ وہاں بلڈنگ کے باہر بفلو کا کھوپڑا دیکھا۔

Top