اس کی عادت ڈالیں اگلے پانچ سالپہلے تو 8 بجے کرنا تھا۔
ریاست مدینہ مذہبی کارڈ ہے؟ اس کی جدید ترین مثال اسکینڈینیویا مذہبی ریاستیں ہیں؟کپتان مذہب کارڈ تو نہیں استعمال کر رہا-
دماغ کا سی ٹی اسکین زبانی دکھاتا؟اور پرچی تو ہرگز نہیں دیکھ رہا-
سکینڈینیویا کا مدینہ سے کیا تعلق؟ یہ بونگی مارنے کی کیا تک ہے؟ریاست مدینہ مذہبی کارڈ ہے؟ اس کی جدید ترین مثال اسکینڈینیویا مذہبی ریاستیں ہیں؟
اور وزیراعظم کا سٹاف کدھر کام کرے گا؟
ریاست مدینہ کے اصولوں کی بات کی تھی۔ لیگی مذہب کی طرف لے گئے۔سکینڈینیویا کا مدینہ سے کیا تعلق؟ یہ بونگی مارنے کی کیا تک ہے؟
وہی ریاستِ مدینہ جس نے اپنے تمام غیرمسلم مار دیئے یا بھگا دیئے؟ریاست مدینہ کے اصولوں کی بات کی تھی۔ لیگی مذہب کی طرف لے گئے۔
وزیر اعظم ہاؤس کو تعلیمی ادارہ بنانے کے بعد اسٹاف کی کیا ضرورت رہے گی؟اور وزیراعظم کا سٹاف کدھر کام کرے گا؟
وزیراعظم کا سٹاف نہ کہ گھر کا سٹافوزیر اعظم ہاؤس کو تعلیمی ادارہ بنانے کے بعد اسٹاف کی کیا ضرورت رہے گی؟
آپ لیگی ہیں؟ ساتھ میں ریاست مدینہ کے اصولوں پر قائم جدید دور کے اسکینڈے نیویا ممالک کی مثال بھی تو دی ہے۔وہی ریاستِ مدینہ جس نے اپنے تمام غیرمسلم مار دیئے یا بھگا دیئے؟
وزیر اعظم کا اسٹاف اسٹاف کالونی میں رہتا ہے۔ عمران خان وہاں بنگلہ نمبر 1 میں رہائش پزیر ہیں۔ یہ قائم رہیں گے۔وزیراعظم کا سٹاف نہ کہ گھر کا سٹاف
نہیں میں لیگی نہیں ہوںآپ لیگی ہیں؟ ساتھ میں ریاست مدینہ کے اصولوں پر قائم جدید دور کے اسکینڈے نیویا ممالک کی مثال بھی تو دی ہے۔
سٹاف کی رہائش نہیں بلکہ دفاتروزیر اعظم کا اسٹاف اسٹاف کالونی میں رہتا ہے۔ عمران خان وہاں بنگلہ نمبر 1 میں رہائش پزیر ہیں۔ یہ قائم رہیں گے۔
یہی تو کہا ہے۔ ریاستی اصولوں کی بات کی تھی۔ لیگی بار بار اسے مذہبی ایشو بنا رہے ہیں۔ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
ریاست مدینہ کے اصولوں کی بات کی تھی۔ لیگی مذہب کی طرف لے گئے۔