دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

سین خے

محفلین
ہم نے عمومی باتوں کی طرف نشان دہی کی ہے...
جو کسی ایک خاص نے نہیں کیں...
اس میں سے زبردستی کسی خاص کو اپنی طرف منسوب نہ کریں، نہ یم نے ایسا کیا ہے...
ہمارے کہے پر اعتبار کیجیے!!!

انتہائی معذرت کے ساتھ میں اعتبار کرنے سے قاصر ہوں۔

بس یہ یاد رکھئے گا کہ ان ڈائریکٹلی مجھے جو جو کہا گیا ہے میں نے اس کے لئے جوابی کاروئی نہیں کی ہے اور میں نے ان ڈائریکٹلی کسی پر کوئی لیبل نہیں لگائے۔
 
Top