دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

ہادیہ

محفلین
رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا :
" أَفْضَلُهُ لِسَانٌ ذَاكِرٌ، وَقَلْبٌ شَاكِرٌ، وَزَوْجَةٌ مُؤْمِنَةٌ تُعِينُهُ عَلَى إِيمَانِهِ" (ترمذی :3094)
"سب سے بڑی دولت تین چیزیں ہیں : ذکر کرنے والی زبان ، شکر کرنے والا دل اور ایمان کے معاملے میں مدد کرنے والی مومن بیوی"
سبحان اللہ۔۔ بے شک۔۔بے شک ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درست حق فرمایا۔۔
 
آج کا بہت بڑا المیہ ہے یہ
لیکن اس کے زمہ دار ہم بھی ہیں، جیسا کہ ایک امیر و کبیر کی دولت و امارت اس کا امتحان ہے کہ اس نے اس میں سے مخلوقِ خدا کی فلاح و بہبود کے لیئے کیا خرچ کیا اسی طرح جن کو کچھ نہیں معلوم وہ زمہ داری ہیں ان کی جنہیں کچھ نہ کچھ تو معلوم ہے (کسی عالم کے دستیاب نہ ہونے کی صورت میں)
مین نے ان کے بچوں کو قرآن کی تعلیم دینے کی کوشیش کی لیکن جب وہ خود ہی نہ لینا چاہے تو کیا کر سکتا ھے بندہ؟
 
Top