زیک

مسافر
اور پھر وہ مل گیا جس کا انتظار تھا۔ لیکن افسوس کہ دور بھی کافی تھا اور سورج کی سمت بھی ایسی کہ تصاویر بہت خراب آئیں۔ بہرحال ہم نے یہ critically endangered جانور دوربین سے کافی دیر تک دیکھا۔

کچھ انتہائی بری تصاویر پوسٹ کرنا تو لازم ہیں۔

 

زیک

مسافر
بہت سی تصاویر گاڑی کی چھت سے لی ہیں۔ اکثر وہی بہترین طریقہ تھا۔ لیکن کچھ گاڑی میں بیٹھے کھڑکی سے بھی لیں۔ اس تصویر میں اینگل آف ویو کافی مختلف نظر آ رہا ہے کہ کھڑکی سے لی گئی ہے اور زیبرے کافی قریب تھے۔

 
Top