زیک

مسافر
ان کی زمینی رفتار کیا ہوتی ہے ؟
حیرت انگیز طور پر اس کی رفتار تیز ہوتی ہے۔ اچھی سپیڈ سے بھاگ لیتا ہے حالانکہ کافی عجیب چال ہے۔ انسانوں سے تیز بھاگتا ہے لہذا وہاں خطرناک جانوروں میں شمار ہوتا ہے۔ 30 کلومیٹر فی گھٹنہ کی رفتار تک جا سکتا ہے۔
 
Top