پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

ابن توقیر

محفلین
نہیں جی محمد وارث صاحب بس تھوڑا مصروف ہوتا ہو ٹائم ملتا ہے تو آ جاتا ہوں۔۔۔۔
ہم کچھ کہیں کہ کہاں مصروف ہوتے ہیں آپ؟
دو ہی شوق ہیں جناب کے۔ کرکٹ دیکھنا اور کرکٹ "دیکھانا"....
ویسے امید ہے جلد ہی جناب کی جان کرکٹ سے چھوٹ جائے گی۔ کیوں ملک صاحب؟
 

یاز

محفلین
اس کے علاوہ شاید تیز ترین 100 چوکے لگانے کا ریکارڈ بھی ایک یا دو چوکوں کی دوری پہ ہے۔
 
Screenshot_2018-07-22-13-00-22-07.png

ایک اور ریکارڈ
 

یاز

محفلین
ایک سیریز میں دو کھلاڑیوں کے مابین سب سے زیادہ پارٹنرشپ رنز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
 

یاز

محفلین
اگر اگلی سیریز بھی اسی طرح کی مل جائے تو امام صاحب فخر زمان کے ریکارڈ کو خطرات سے دوچار کر سکتے ہیں۔
 
Top