بھیجا فرائی

محمد وارث

لائبریرین
سید صاحب نے جو لفظ استعمال کیا تھا کیا وہ صحیح نہیں ہے؟ میں یہ سمجھ کر چپ رہا تھا کہ شاید کوئی نیا ورژن ہے یا محاورے کے لحاظ سے ٹھیک ہو۔
مجھے املا کی غلطی لگی ہے۔ اگر ا نہوں نے پنجابی تلفظ استعمال کیا ہے جس میں بُو کو بو بروزنِ دو بولا جاتا ہے تو اس کا کوئی قرینہ ہونا چاہیئے تھا جیسے واوین میں لکھا جانا۔
 
آپ پہلے نوٹس بورڈ سے 4500 تبدیل کرو۔ پھر انگریزی کا رعب دکھاؤ۔ دن بھر ہم لکھتے آئے ہیں اور ابھی تک یہ یہاں اعداد و شمار بدلنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
نوٹس بورڈ پر راؤنڈ فیگرز دوڑتی ہیں اس لیے بس تھوڑا سا اور لکھ لیں نا بھیا! :)
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:
Top