عام لطیفے

جی لاہور سے تعلق رکھنے والی بیگم کی وہ جگت جس پر "ہاسا" نکلے یا نہ نکلے لیکن کانوں میں سے دھواں ضرور نکلے اور پھر تن بدن میں آگ لگ جائے! :)
مجھے شبہ ہوا تھا کہ بھابی لاہور سے ہیں اسی لئے آپ نے لاہوری جگت کہا، ورنہ جگتیں تو آج کل فیصل آباد کی زیادہ مشہور ہیں :)
 
مشہور ہی ہیں بس ورنہ ہاسا ان پر بھی نہیں نکلتا. لیکن فیصل آباد کے لوگ اس مشہوری کے باعث اتنے کانفیڈنٹ ہیں کہ ایک سو بیس کلو جگتیں فی گھنٹہ کے حساب سے لگانا تو اکثر کا معمول ہے.
 
ایک سو بیس کلو جگتوں سے یاد آیا کہ سات آٹھ سال قبل میرا ایک بھانجا بخار میں مبتلا رہا اور دو تین ایام سکول نا جا سکا۔ سکول گیا تو میم نے پوچھا کتنا بخار تھا جو تین روز نہیں آئے؟ اب اسے یہ تو یاد تھا کہ بخار 100 کے آس پاس تھا لیکن آگے لفظ ’سینٹی گریڈ‘ بھول گیا۔
بولا۔۔۔ میم 100 کلومیٹر بخار تھا۔:)
 
میں: کھڑکی کے پاس بیٹھ کے گا رہا تھا
کبوتر جا جا جا
امی بولیں: کی ہویا پتر
پیکج مک گیا
یا تیری ماں ریپلائی نہیں کر رہی
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
 
غم ناک پہلو اس مراسلے کا یہ ہے کہ مجھ سمیت پاکستانی قوم کے کچھ سپوتوں کو واقعی سفر میں الٹی آتی ہے لیکن جب بھی کسی سے غلطی سے ہی کہہ بیٹھیں کہ ونڈو سیٹ چاہئیے تو آگے سے عموما یہی جواب ملتا ہے کہ 'مجھے آپ سے بھی زیادہ آتی ہیں.' (بندہ پُچھے کہ آپ کو کیسے پتا چلا کہ مجھے کتنی آتی ہیں؟)
ویسے ہمارا خیال ہے اے سی بس کا استعمال زیادہ بہتر ہے وہ دل گبھرانے پر بوتل دے دیتے ہیں یا کم از کم شاپر تو مل ہی جاتا ہے منٹھار بس میں بندہ شاپر مانگ لے پیچھے سے آوازیں آتی ہیں تو چاول ڈالنے ہیں
 
الحمدللہ آج ایک جگہ شادی کے لئے رشتہ طے پا گیا ہے۔
یہ سب آپ دوستوں کی دعاوں اور نیک خواہشات اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے ممکن ہوا،
ہونے والی بیگم زیادہ پڑھی لکھی تو نہیں لیکن خوبصورت اور اچھی سیرت رکھتی ہے،
اور سادگی پسند ہے۔ابھی کچھ دیر پہلے ان کے گھر سے واپسی ہوئی ہے میں تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہا سوچا خوشی کے ان لمحات کو آپ دوستوں سے شئیر کیا جائے ، میں نے تو پہلی نظر میں ہی دل میں ہاں کہہ دی ،۔ دوست احباب کو ولیمہ پر مدعو کیا جائے گا ۔
یقینا آپ لوگ تشریف لا کر محفل کی رونق دوبالا کریں گے
ایک دوست کی پوسٹ سے پڑھا تو حسرت دل سے کاپی کر لیا سوچا باقی دوستوں سے شئیر کی جائے
دل کو بہلانے کے لیے غالب یہ خیال اچھا ہے
 
یاز

محفلین

ارے واہ۔ بہت بہت مبارک ہو جناب۔

یہ ہماری جانب سے اپنے دوست کو فرمائیے گا۔
 
ویسے ہمارا خیال ہے اے سی بس کا استعمال زیادہ بہتر ہے وہ دل گبھرانے پر بوتل دے دیتے ہیں یا کم از کم شاپر تو مل ہی جاتا ہے منٹھار بس میں بندہ شاپر مانگ لے پیچھے سے آوازیں آتی ہیں تو چاول ڈالنے ہیں
دل گھبراتا ہی اے سی بس میں ہے میرا تو. منٹھار میں شاید کبھی سفر نہیں کیا لیکن جس بھی وہیکل کے شیشے کھلے ہوں اس میں عموما دل کم ہی گھبراتا ہے.
 
اے سی کی ہوا اور لوگوں کی ھبس سے مسلہ بنتا ہے اور کچھ لوگوں کی عادت کی وجہ سے ائیر فریش استعمال کرنا پڑتا ہے شائد یہ بھی وجہ ہو :)
 
کام تو بہت ہے لیکن۔۔۔
لیکن ابھی ہم عدنان بھائی سے ہی فارغ نہیں ہوئے!!!
لگتا ہے سید عمران بھائی بھی اب تھکتے جا رہے ہیں۔
 
کام تو بہت ہے لیکن۔۔۔

ایک لفظ تو آپ بھی چھوڑ گئے: "ھبس"۔ :)

املا کے مطابق تو یہ بھی لال ہونا چاہیے۔ :)

اگر آپ اپنی غلطیوں کو تسلیم کر لیں تو کبھی بھی کوئی بھی ان غلطیوں کو آپ کے خلاف استعمال نہیں کر سکے گا
۔۔ استاد محترم نشاندہی کی ہے تو اصلاح بھی کریں ساتھ تاکہ الفاظ صحیح تلفظ کے ساتھ بولے اور لکھے جائیں
 
آخری تدوین:
Top