سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

لاریب مرزا

محفلین
سیاسی لطائف سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاست کی سمجھ بوجھ اور معلومات ہونا ضروری ہے۔ ہمیں حیرت ہے کہ اس لڑی کے 161 صفحات ہو گئے اور سیاست سے دلچسپی نہ ہونے کے باعث ہم آج تک اس لڑی میں کوئی لطیفہ ارسال نہ فرما سکے۔ :)
 
زیک

مسافر

اب تو ارسال کر دیا
 
آپ کے تشریف لانے سے لڑی کی عزت مآبی اور سرداری کا شملہ مزید بلند ہوا۔ بہت شکریہ۔
 
Df_MLQq_PX0_AAGUz_L.jpg

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ دیکھ کے پہلا کمنٹ آج کل کچھ یوں ہورہا ہے۔

ہیں۔۔۔یہ وہی نہیں جو پیپلز پارٹی میں ہوتا تھا۔
اوئے یہ تو ق لیگ والا نہیں۔
یہ کب شیر سے بلے والا ہو گیا۔
اس نے بھی پارٹی بدل لی۔

یہ تو ماننا پڑے گا کہ تبدیلی تو ہے۔
 
یاز

ان سب سے ارفع کارنامہ تو یہ ہے (اگر سچ ہے تو)
تحریک انصاف نے قوم کو حیران کر دیا، بغیر مانگے ن لیگ کی رہنما کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کر دیا۔
 
تمام منصوبے LNG، ہائیڈرو، سولر، ونڈ، کول اور نیوکلیئر پر لگائے ہیں۔
کوئی اینوں سمجھائے یار۔۔۔۔ پراپیگنڈا تے چج دا کریا کرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top