تعارف آداب

کسی دور میں ہمیں بھی یاد تھے۔ نام یاد رکھنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ بھی ہوا کرتا تھا پرمزاح سے جملے والا۔
ہم نے بھی جملے سے یاد کرنے کی کوشش کی تھی. ہر بار بوقت ضرورت جملہ ہی بھول جاتا تھا.
 
آخری تدوین:
ہم فقط خوردنی نمک کو نمک مانت ہیں بھئی۔ ورنہ تو کاپر سلفیٹ بھی نمک ہے اور کے سی این بھی۔
شکر ہے آپ خوردنی نمک کو نمک مانتے ہیں.
ہم تو فقط اس کو نمک مانتے ہیں جو کسی کا کھایا ہو اور حلال کرنا ہو.
 
آخری تدوین:
مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
 
سید ذیشان

محفلین
مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
بہت اچھے بھئی۔ پونڈی سے توبہ تائب کرنے کی جگہ کمیسٹری سے توبہ تائب کروا دیا۔ :ROFLMAO:
 
Top