چکن کے اتنے فضائل ہیں، آپ کیا جانیں؟

عرفان قادر

محفلین
جناب شاہد ماکلی کی زمین میں ایک غزل۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنابِ شیخ بھی گھائل ہیں، آپ کیا جانیں؟
اسیرِ جھانجھر و پائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


پلاٹ چاند پہ یا مُشتری پہ لے لیں گے
وہ جن کے پاس وسائل ہیں، آپ کیا جانیں؟

ہوں مکھّیاں یا پتنگے، جوئیں یا کھٹمل ہوں
سب ایک جیسے قبائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


نہ روکیے کبھی، کرتا ہے جو بھی، کرنے دیں
الگ چَول کے سٹائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


لگا کے ٹیکس، کسے کیسے لُوٹ لینا ہے!
یہ حکمراں کے خصائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


غزل فضا میں بھی ہوتی ہے، بحر و بر میں نہیں
عروض دان بھی قائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


شمائلہ جسے سمجھے ہیں، شکل و صورت سے
وہی جناب شمائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


کٹے گی جیب یقیناً، یہ عشق ہے ظالم
ابھی ابھی تو اوائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


ہے قوم سوئی ہوئی کب سے خوابِ غفلت میں
نصیحتیں سبھی زائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


مری غزل جو نہ چھاپو گے، کوئی بات نہیں
ہمارے اپنے رسائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


بچا ہوا نہیں کوئی بھی "ہوم جسٹس" سے
میاں کے ہوتے ٹرائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


پھرو گے ہیر کے ہمراہ، چھُپ نہ پاؤ گے
سبھی کے پاس مُبائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


"مٹن لوَر" سے کہو، مت اُڑائے میرا مذاق
چکن کے اتنے فضائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


وہ ایک شخص جسے آپ خوب جانتے ہیں
اگر ہوں دو تو چوائل ہیں، آپ کیا جانیں؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عرفان قادر
 
جناب شاہد ماکلی کی زمین میں ایک غزل۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنابِ شیخ بھی گھائل ہیں، آپ کیا جانیں؟
اسیرِ جھانجھر و پائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


پلاٹ چاند پہ یا مُشتری پہ لے لیں گے
وہ جن کے پاس وسائل ہیں، آپ کیا جانیں؟

ہوں مکھّیاں یا پتنگے، جوئیں یا کھٹمل ہوں
سب ایک جیسے قبائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


نہ روکیے کبھی، کرتا ہے جو بھی، کرنے دیں
الگ چَول کے سٹائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


لگا کے ٹیکس، کسے کیسے لُوٹ لینا ہے!
یہ حکمراں کے خصائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


غزل فضا میں بھی ہوتی ہے، بحر و بر میں نہیں
عروض دان بھی قائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


شمائلہ جسے سمجھے ہیں، شکل و صورت سے
وہی جناب شمائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


کٹے گی جیب یقیناً، یہ عشق ہے ظالم
ابھی ابھی تو اوائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


ہے قوم سوئی ہوئی کب سے خوابِ غفلت میں
نصیحتیں سبھی زائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


مری غزل جو نہ چھاپو گے، کوئی بات نہیں
ہمارے اپنے رسائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


بچا ہوا نہیں کوئی بھی "ہوم جسٹس" سے
میاں کے ہوتے ٹرائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


پھرو گے ہیر کے ہمراہ، چھُپ نہ پاؤ گے
سبھی کے پاس مُبائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


"مٹن لوَر" سے کہو، مت اُڑائے میرا مذاق
چکن کے اتنے فضائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


وہ ایک شخص جسے آپ خوب جانتے ہیں
اگر ہوں دو تو چوائل ہیں، آپ کیا جانیں؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عرفان قادر
مزیدار مزیدار۔
 

عرفان سعید

محفلین
جناب شاہد ماکلی کی زمین میں ایک غزل۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنابِ شیخ بھی گھائل ہیں، آپ کیا جانیں؟
اسیرِ جھانجھر و پائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


پلاٹ چاند پہ یا مُشتری پہ لے لیں گے
وہ جن کے پاس وسائل ہیں، آپ کیا جانیں؟

ہوں مکھّیاں یا پتنگے، جوئیں یا کھٹمل ہوں
سب ایک جیسے قبائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


نہ روکیے کبھی، کرتا ہے جو بھی، کرنے دیں
الگ چَول کے سٹائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


لگا کے ٹیکس، کسے کیسے لُوٹ لینا ہے!
یہ حکمراں کے خصائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


غزل فضا میں بھی ہوتی ہے، بحر و بر میں نہیں
عروض دان بھی قائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


شمائلہ جسے سمجھے ہیں، شکل و صورت سے
وہی جناب شمائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


کٹے گی جیب یقیناً، یہ عشق ہے ظالم
ابھی ابھی تو اوائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


ہے قوم سوئی ہوئی کب سے خوابِ غفلت میں
نصیحتیں سبھی زائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


مری غزل جو نہ چھاپو گے، کوئی بات نہیں
ہمارے اپنے رسائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


بچا ہوا نہیں کوئی بھی "ہوم جسٹس" سے
میاں کے ہوتے ٹرائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


پھرو گے ہیر کے ہمراہ، چھُپ نہ پاؤ گے
سبھی کے پاس مُبائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


"مٹن لوَر" سے کہو، مت اُڑائے میرا مذاق
چکن کے اتنے فضائل ہیں، آپ کیا جانیں؟


وہ ایک شخص جسے آپ خوب جانتے ہیں
اگر ہوں دو تو چوائل ہیں، آپ کیا جانیں؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عرفان قادر
بہت خوب پر مزاح کلام ہے!
 

شکیب

محفلین
بہت مزیدار بھئی..
چکن والا شعر واٹس اپ پہ شئیر کر رہا ہوں آپ کے نام سے ... امید ہے نام آخری تک ساتھ لگا رہے گا!
 
Top