یاز

محفلین
اگر آپ پورٹر پر گدھے کی طرح سامان نہ لادیں تو فی ہائیکر دو سے تین پورٹر لازم ہیں
کافی حد تک یہاں بھی قوانین موجود ہیں اور فالو بھی ہوتے ہیں۔ فی پورٹر وزن کی حد مقرر ہے اور ایک دن میں زیادہ سے زیادہ گھنٹے چلنے کی حد بھی مقرر ہے۔
اور دن ایک خاص حد سے زیادہ ہوں تو ہر دو پورٹر کے لئے ایک پورٹر بھی لینا پڑتا ہے۔
 
اور کوشش ہو گی اسی سال راکاپوشی بیس کیمپ یا پھر دیوسائی بھی جایا جائے-

یہ بھی اچھی جگہیں ہیں۔ چلیں جلدی پلان کریں

فئیری میڈوز والا ٹور ناکام رہا- تقریباً 3 دن سفر (انگلش و اردو) کرنے کے بعد محض فئیری میڈوز کو ہاتھ لگا کر واپس آنا پڑا-
نانگا پربت بیس کیمپ کجا ویو پوائنٹ تک جانا بھی نصیب نہ ہوا-
نیز سارا دن پہاڑ پر بادل چھائے رہے اس وجہ سے نانگا پربت جی کا مناسب دیدار بھی نصیب نہ ہوا-

اسلئے اب اسی سال دیوسائی یا استور وغیرہ کا چکر لگایا جائے گا- تاکہ کچھ تو خمیازہ پورا ہوا اس سیزن کا-
 
ہم اس بابت لڑی کے جلد از جلد اجراء کی سفارش کرتے ہیں۔

نیز یہ کہ اگر آپ فیئری میڈوز پہنچ گئے تھے تو اس ٹرپ کو ناکام نہیں کہا جا سکتا۔ ناکام تو تب ہوتا جب رائیکوٹ یا اس سے پہلے پہلے واپس ہونا پڑتا۔
 
زیک

مسافر
فئیری میڈوز والا ٹور ناکام رہا- تقریباً 3 دن سفر (انگلش و اردو) کرنے کے بعد محض فئیری میڈوز کو ہاتھ لگا کر واپس آنا پڑا-
نانگا پربت بیس کیمپ کجا ویو پوائنٹ تک جانا بھی نصیب نہ ہوا-
نیز سارا دن پہاڑ پر بادل چھائے رہے اس وجہ سے نانگا پربت جی کا مناسب دیدار بھی نصیب نہ ہوا-

اسلئے اب اسی سال دیوسائی یا استور وغیرہ کا چکر لگایا جائے گا- تاکہ کچھ تو خمیازہ پورا ہوا اس سیزن کا-
فیری میڈوز گئے تو کامیاب ہو گئے۔

اور پہاڑوں کے ساتھ تو اکثر ایسا ہوتا ہے۔
 
کرومبر جھیل کا پلان تو 2،3 سال پر پڑ ہی گیا البتہ ایک دوست سے عید کی چھٹیوں میں بائیک پر خنجراب یا اسکردو جانے کا منصوبہ بن-
وہ اس سے پہلے بھی ہنزہ تک جا چُکا ہے-
کیا خیال ہے یاز بھائی مزید منصوبہ بندی کرنی چاہئیے یا ڈال دینا چاہیے تاکہ بڑی عید کے قریب دیوسائی جایا جا سکے-
 
اگر دو میں سے ایک کا انتخاب درپیش ہے تو دیوسائی کھپے۔
ویسے اسی عید پہ موٹرسائیکل پہ دیوسائی کی زیارت بھی ہو سکتی ہے شاید۔
 
دوست خنجراب پاس نہیں گیا اس لئے وہ اُدھر جانا چاہتا-
اور میں اسکردو نہیں گیا اس لئے میرا ادھر کا ارادہ -

یعنی 125 کی کلچ پلیٹیں وغیرہ سیدھی کر لی جائیں-
 
کلچ پلیٹیں خنجراب اور دیوسائی میں ایک جیسی ہی مضروب ہوں گی، شاک البتہ دیوسائی میں زیادہ مستعمل ہوں گے۔
 
زیک

مسافر
فیسبک گروپ دا قراقرم کلب سے پتا چلا ہے کہ سڑک بن رہی ہے جس سے کرومبر جھیل کا ٹریک کم دنوں میں ہو سکے گا
 
اس سے غالباً رش لیک تک تو سیدھا ہی سفر ہو جائے گا-
لیکن شائد بنتے بنتے بھی دو سال لگ ہی جائیں یا اس سے بھی زیادہ
 
یاز

محفلین
فیسبک گروپ دا قراقرم کلب سے پتا چلا ہے کہ سڑک بن رہی ہے جس سے کرومبر جھیل کا ٹریک کم دنوں میں ہو سکے گا
کونسی سائیڈ سے سڑک بن رہی ہے؟
ویسے ایک خیالی سڑک تو دو تین عشروں سے بات چیت میں ہے، اشکومن سائیڈ سے بھی اور بروغل سائیڈ سے بھی۔
 
رش لیک؟
اس تک سڑک کیسے بنائیں گے؟ بارپو گلیشیئر پہ طویل پل بنانا پڑے گا۔

پوسٹ کھنگالنے دیں غالباً اشکومن ہی ہے- اور بروغل تک پہنچے گی- خیر میں پوسٹ ڈھونڈتا ہوں-
 
اشکومن سے بروغل سڑک تو غیرممکن وغیرہ ہونی چاہئے۔ بیچ میں چٹی بوئی گلیشیئر اور دیگر رکاوٹیں ناقابلِ عبور وغیرہ ہوں گی۔
 
کرومبر جھیل کے لئے NoC کی خاطر آج قراقرم کلب میں ایک صاحب کی پوسٹ-

Noraiz Shakoor

Assalamualikum All,
As I came to know about issues in taking NOC for Karomber Lake. I just visited last week that awesome landscape. So I am going to mention steps for receiving NOC.
1. You need to send an application for permission to DC office Chitral with all details of visitors. (fax # 0943412421)
2. You can follow up your application on this number. (Chitral DC control office # 0943412055)
3. When you will get NOC from DC office after verification from Chitral scouts. You must do 5 copies of that document to provide on almost every check post.
4. Now you can move forward to Mastuj from chitral and after reaching mastuj, You need to visit chitral scouts head quarters where they will issue a new NOC from army side. It was not easy to convince them But we were passionate enough to visit. Thatswhy They allowed us to visit but with conditions. You can see conditions in the attached image.
5. After getting NOC from mastuj, you can go forwad to karomber lake. But Chitral scouts will take your id cards in their custody and will give on return.

These steps were followed by us. It might be change in future as per requirement. But we just visited in last week of jun-18 by above mentioned procedure.

Following are both NOCs provided by DC office and Chitral Scouts HQ.
 
اس سے بہتر ہے انسان کہیں اور چلا جائے۔
 
زیک

مسافر
محکمہ زراعت سے اجازت لئے بغیر یہاں کچھ کرنا مشکل امر ہے۔
ایک این او سی بھی میری طبیعت پر کافی گراں گزرتا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی ویزے کے لئے بھی اپلائی نہ کرنا پڑے۔ یہاں تو چترال پہنچ کر دوسرے این او سی کی بھی ضرورت ہے۔ لعنت ہے ایسی سیر پر۔
 
Top