جن لوگوں کو باقاعدہ مدرسوں اور اسکولوں میں جدید تعلیم کا موقع نہیں ملتا انہیں روزمرہ کاروبار میں انگریزی سے ناواقف ہونے کی بنا پر اکثر بڑی دقت ہوتی ہے۔ ابتدائی درجوں کے طالب علموں اور ایسے ضرورت مند لوگوں کے لئے یہ بڑی ہی مفید ویڈیو ہے ۔جسے بڑی محنت اور سلیقہ سے تیار کیا گیا ہے۔ مجھے اُمید ہے کہ اس ویڈیو کی قدر دانی ہوگی انشااللہ جس کی یہ پوری طرح مستحق ہے ۔

 
Top