تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

سعادت

تکنیکی معاون
دستخط کا شاید اتنا امپیکٹ نہیں کہ بندہ تنگ ہو سکے۔ بہت سے لوگ موبائل سے محفل استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو دستخط نظر بھی نہیں آتے۔
یعنی کہ حاصل کلام یہ ہے کہ یہ لڑی تنگ کرنے کے لیے بنائی گئی ہے اور اس میں ہر نیا موتی تنگ پہ تنگ کیے جا رہا ہے؟
 

فرقان احمد

محفلین
لڑی فقط نمائندہ تصویر کی طرف جا رہی ہے اور دستخط کا کیا؟ o_O
شکر ہے کہ معاملہ اوتار پر ہی ٹل گیا۔ دستخط بدلنا شاید کم از کم ہمارے لیے آسان نہ تھا۔ یہ دستخط ہماری مرحومہ والدہ سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہماری کوشش یہی رہتی ہے کہ اِن کو نہ چھیڑا جائے۔ یہ تو شکر ہے کہ ہادیہ نے دونوں آپشن فراہم کر رکھے ہیں سو کام چل گیا۔
 
Top