مبارکباد یومِ مادر مبارک

زیک

ایکاروس
آج ہمارے ہاں اور کچھ دوسرے ممالک میں مدرز ڈے ہے۔

تمام امیوں کو مبارک ہو۔

کیا آپ نے منایا؟
 
مبارک ہو سب ماؤں کو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ماؤں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اور جن محفلین کی مائیں رب کے حضور حاضر ہو گئی ہیں، ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
 
Top