سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عابد شیر علی : اگر اب بھی عمران وزیراعظم نہ بنا تو اگلی شادی جادوگرنی سے ہوگی
حسن حماد : چلو اسی بہانے آپکی پھوپھو کا گھر بھی بس جائے گا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
آئندہ حکومت اگر تحریک انصاف کی ہوئی تو وہ اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنے کا پہلا تجربہ کرے گی۔
پہلا تجربہ ،آخری تجربہ ہوگا یا نہیں یہ دیکھنا باقی ہے۔
 
دعوت اسلامی کو یونیورسٹی کو 150 ایکڑ دینے کی مراثی مافیا کو بہت تکلیف ہوئی ہے۔
معلوماتی۔

لیکن ان دنوں میں سیاسیوں کی طرف سے کی گئی کوئی بھی مہربانی اگلے انتخابات کے تناظر میں ہی دیکھی جائے گی۔
 
بجا فرمایا ترین صاحب۔
ڈی اے پی اور پوٹاش کی 4000 میں ملنے والی بوری 2200 میں ملنے پر۔
یوریا کی بوری بلیک سے 2000 میں ملنے والی 1300 میں ملنے پر۔
ٹیوب ویلوں پر ہونے والی 12 گھنٹے لوڈ شیدنگ کم ہو کر 2 سے 3 گھنٹے کرنے پر اور بجلی کا یونٹ 16 روپے سے کم کر کے 5 روپے کرنے پر۔
پارٹ ٹائم ہی سہی لیکن میں خود ایک کسان ہوں، میں یقیناً بدلہ لوں گا فکر نا کریں۔
 
معلوماتی۔

لیکن ان دنوں میں سیاسیوں کی طرف سے کی گئی کوئی بھی مہربانی اگلے انتخابات کے تناظر میں ہی دیکھی جائے گی۔
دعوت اسلامی کی یونیورسٹی کا آرڈیننس 2013 میں پاس ہو چکا ہے ، دعوت اسلامی کے مرکز کی سیر ایک دفعہ عمران خان بھی کر چکا ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
یہ لطیفہ کم، سیاسی بغض زیادہ لگ رہا ہے۔ ملک کے کسی بھی شعبہ کو اپنی ذاتی زندگی سے جج کرنا درست طریقہ نہیں ہے۔ نون لیگ پنجاب میں کئی دہائیوں سے ہے۔ اسکے باوجود پاکستان کا شعبہ زراعت جو اسکی معیشت کا ایک بڑا حصہ ہے، دیگر ممالک سے بہت پیچھے ہے۔ کھادوں کی قیمت کم کرکے، یا ٹیوب ویل کی بجلی میں ریلیف دیکر پیداوار کو بہتر نہیں کیا جا سکتا۔ ہاں جیبیں بھری جا سکتی ہیں جو اس سیاسی جماعت کا خاصہ ہے۔
Pakistan’s agriculture productivity among the lowest in the world - The Express Tribune
بجا فرمایا ترین صاحب۔
ڈی اے پی اور پوٹاش کی 4000 میں ملنے والی بوری 2200 میں ملنے پر۔
یوریا کی بوری بلیک سے 2000 میں ملنے والی 1300 میں ملنے پر۔
ٹیوب ویلوں پر ہونے والی 12 گھنٹے لوڈ شیدنگ کم ہو کر 2 سے 3 گھنٹے کرنے پر اور بجلی کا یونٹ 16 روپے سے کم کر کے 5 روپے کرنے پر۔
پارٹ ٹائم ہی سہی لیکن میں خود ایک کسان ہوں، میں یقیناً بدلہ لوں گا فکر نا کریں۔
 
images.jpg

سوشل میڈیا پر انتخابات 2018ء کی تیاریاں عروج پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top