سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جب آپ وادی نیلم کی سیر و سیاحت میں مصروف تھے تو مینار پاکستان کے دامن میں مُلکی تاریخ کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا تھا جس میں کپتان خان نے 11 نکات پیش فرمائے تھے اور "دو نہیں ایک پاکستان" کا منشور عنایت فرمایا تھا اس جلسے میں کپتان نے فرمایا تھا کہ
"اگر ابھی زلزلہ آ گیا تو یہ سامنے جو میٹرو ہے، ڈیویلپمنٹ ہے سب تباہ ہو جائے گی" وغیرہ وغیرہ
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
جب آپ وادی نیلم کی سیر و سیاحت میں مصروف تھے تو آپ مینار پاکستان کے دامن میں مُلکی تاریخ کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا تھا جس میں کپتان خان نے 11 نکات پیش فرمائے تھے اور "دو نہیں ایک پاکستان" کا منشور عنایت فرمایا تھا اس جلسے میں کپتاننے فرمایا تھا کہ
"اگر ابھی زلزلہ آ گیا تو یہ سامنے جو میٹرو ہے، ڈیویلپمنٹ ہے سب تباہ ہو جائے گی" وغیرہ وغیرہ
اور درختوں کا کیا ذکر تھا؟
 
الف نظامی

لائبریرین
ڈیویلپمینٹ، میٹرو اور زلزلہ وغیرہ کا ذکر لہور پنجاب میں ہوا تھا، اور درخت وغیرہ کا سلسلہ کے پی میں ہے۔ ایڈھی اوکھی تے کوئی نا سی، پر راجہ جی تساں بجھارت نہیں او بجھ سکے۔
گل درخت دی کرنی آھی ، بجھارت دا تے ہنڑ پئے سنٹردے آں کوئی ہوسی مڑ۔
 
عبدالقیوم چوہدری لگدا تہاڈا وی ریٹنگ سسٹم کا مسئلہ نکل آیا اے؟

جب آپ وادی نیلم کی سیر و سیاحت میں مصروف تھے تو آپ مینار پاکستان کے دامن میں مُلکی تاریخ کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا تھا جس میں کپتان خان نے 11 نکات پیش فرمائے تھے اور "دو نہیں ایک پاکستان" کا منشور عنایت فرمایا تھا اس جلسے میں کپتاننے فرمایا تھا کہ
"اگر ابھی زلزلہ آ گیا تو یہ سامنے جو میٹرو ہے، ڈیویلپمنٹ ہے سب تباہ ہو جائے گی" وغیرہ وغیرہ
 
اور درختوں کا کیا ذکر تھا؟
درختاں ناں ذکر راجہ جی جوڑی گئے، ہے کوئی نا سا۔

خان صاحب نے جو کہا وہ آپ نے عبداللہ جی کے مراسلے سے جان لیا، ہم نے کہا تھا سب کچھ تباہ برباد بھی ہو گیا تو دو چیزیں بچ جائیں گی اور وہ دو چیزیں ہمارے ہی پیش کردہ گیارہ عمرانی نکات پر بالترتیب اول اور دوم ہیں۔
 
فاخر رضا

محفلین
یہ تو دوسرا گولا تھا میری طرف سے۔ پہلا تو یہ جواب تھا:

پاکستان کس نے بنایا؟ فوج نے۔ ظاہر ہے جس نے بنایا اسی کی ملکیت ہو گا ملک

کیا کریں مجبوری ہے پاکستان میں دوست رشتہ دار بستے ہیں جن سے ملنے جانا ہوتا ہے۔ لہذا حاکم وقت کی چاپلوسی تو کرنی پڑے گی
یہ تو کرنا پڑتا ہے سر
دریا میں رہ کر مگرمچھ سے بیر کیسا
 
سنا ہے کہ عمران خان کی کسی میٹنگ میں کسی نے شرارتا نعرہ لگا دیا "نعرہ بھٹو"، کئی نوآمود ارکان تحریک انصاف نے بے اختیار کہہ دیا "جئیے بھٹو" پھر شرمندہ ہو کر ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے۔
 
Screenshot_20180506_002533.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top