سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
تحریکِ انصاف کا ممکنہ ورژن

1۔ آپ نے نظریاتی کارکنوں کی بات کی ہے؛ یہ سب تو ہمارے رہنما ہیں اس لیے تکنیکی طور پر آپ کا سوال درست نہیں۔
2۔ تحریکِ انصاف میں مختلف نظریات رکھنے والے موجود ہیں، اس تنوع کے باعث یہ سب سے بڑی نظریاتی جماعت ہے۔

رِٹ خارج!
آپ کے بیان کردہ نکات ترتیبِ نزولی کے حساب سے 2 اور 3 ہوں گے۔ نکتہ نمبر 1 ہو گا کہ تمہیں ضرور میر شکیل اور جیو نے بھیجا ہو گا ایسے سوال کرنے کے لئے۔ پھٹیچر وغیرہ
 

یاز

محفلین
میں دراصل چند دن سے سوچ رہا ہوں کہ "سیاست کرنے کے طریقے " پر کچھ لکھوں تاکہ عوام میں کو بھی سیاست فہمی میسر آئے تو اسی میں سے یہ آئڈیا بھی اچھا لگا ۔
حالانکہ جس کتاب کی ضرورت ہے، وہ ہے "سیاست نہ کرنے کے طریقے"۔
 
d5U5z5.jpg
جب کسی نے ترجمہ بھیجا تو آفیشل پیج کو ڈیلیٹ کمار بننا پڑ گیا۔
 
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و جہاز
دوسری صف میں کھڑے ہو گئے عظمی و وقار
پھر نہ نظریہ رہا نہ بندہ نواز
یہاں شعر کی ٹانگ توڑی گئی ہے یا پھانسی دی گئی ہے؟ کیا فرماتے ہیں اساتذہ کرام
اور شاعر کے لئے کیا حکم ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top