سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مجھے تلاش ہے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن کی شاید آپ لوگوں کو کوئی نظر آ جائے
FB_IMG_1524040593252.jpg
 
فرقان احمد

محفلین

تحریکِ انصاف کا ممکنہ ورژن

1۔ آپ نے نظریاتی کارکنوں کی بات کی ہے؛ یہ سب تو ہمارے رہنما ہیں اس لیے تکنیکی طور پر آپ کا سوال درست نہیں۔
2۔ تحریکِ انصاف میں مختلف نظریات رکھنے والے موجود ہیں، اس تنوع کے باعث یہ سب سے بڑی نظریاتی جماعت ہے۔

رِٹ خارج!
 
پلاٹ نہیں، فائلیں ملیں گی اور تقریباً سبھوں کو ملیں گی۔ اور بعد از الیکشن "دفتر را گاؤ خورد" ہو جائے گا۔
میرے ایک رفیقِ کار گوجر خان سے ہیں۔ پچھلے الیکشن میں راجہ پرویز اشرف نے خاندانوں اور برادریوں میں مختلف مالیت کے چیک تقسیم کیے، جن کی ڈیٹ الیکشن کے بعد کی رکھی۔ راجہ پرویز اشرف کے ہارنے کی وجہ سے سب کے چیک باؤنس ہو گئے۔
 
آئیڈیا تو زبردست ہے۔
 
یاز

محفلین
میرے ایک رفیقِ کار گوجر خان سے ہیں۔ پچھلے الیکشن میں راجہ پرویز اشرف نے خاندانوں اور برادریوں میں مختلف مالیت کے چیک تقسیم کیے، جن کی ڈیٹ الیکشن کے بعد کی رکھی۔ راجہ پرویز اشرف کے ہارنے کی وجہ سے سب کے چیک باؤنس ہو گئے۔
جیتنے پہ بھی باؤنس ہی ہونے تھے جناب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top