لاجواب تحریر ۔
احمد بھائی بہت خوب۔
الّہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔۔
یہ ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت ہے۔۔۔ میں نے اس موضوع پر پہلے کوئی تحریر نہیں پڑھی آج جب آپ کی تحریر پڑھی تو دل سے ڈھیروں دعائیں نکلیں الّہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔۔۔
آنے لگے نظر غم و آلامِ دو جہاں
بالغ نظر ہوئے تو اِن آنکھوں کو کیا ملا
کیا دکھ پھرولے ہیں لفظوں سے!
حساس موضوع پہ ایک خوبصورت افسانہ۔