ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

کبھی غلط العام کو بھی صحیح مان لیں۔۔۔
ورنہ ذرا قلفی والے سے پانچ قفلیاں مانگ کر تماشائے اہل کرم دیکھ لیں!!!

یہ ہماری قوم کی اکثریت کو ناک میں بولنے کی عادت ہونے کی وجہ ہے۔
اسے غلط العام تو ہرگز نہیں کہا جا سکتا۔ :)
 
بھائیو؛ ساتھ ساتھ شیر خان کے دئیے گئے لنک پر بھی کلک کرتے جائیں تاکہ محفلین کی توسط سے انہیں کم از کم پانچ ڈالر تو مل جائیں،
بعد میں وہ سب کو پانچ پانچ روپے والی قلفی کھلائیں گے:D
 
سید عمران

محفلین
خلص تَلْخِیص
عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل سے مصدر 'تخلیص' بنا جوکہ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہوا۔ بعد میں صنعتِ تقلیب کے تحت 'ل' پہلے اور 'خ' بعد میں کر دیا گیا۔ اردو میں ١٨٧٦ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
بشکریہ گوگل
 
مستند لغت؟
 
Top